تازہ ترین

چنیسر گوٹھ میں پولیس اہلکاروں کی من مانی، چیکنگ کے نام پر شہری پریشان

کراچی(بولونیوز)چنیسر گوٹھ کے مکینوں نے علاقے میں تعینات محمودآباد تھانے کے پولیس اہلکاروں کے رویے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ شہریوں کے مطابق پولیس اہلکار روزانہ کی بنیاد پر سڑکوں اور گلیوں میں عام افراد کو روک کر بلا وجہ پوچھ گچھ، بار بار شناخت طلب کرنے اور موبائل فون چیک کرنے میں مصروف رہتے…

Read More

امریکا کی اسرائیل کی حمایت برقرار رہی تو قطر کی 150 ارب ڈالر کی بوئنگ ڈیل خطرے میں

دوحہ / واشنگٹن(بولونیوز)قطر نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکا اسرائیل کی جانب سے تہران پر ممکنہ کارروائیوں کی حمایت جاری رکھتا ہے تو قطر، امریکی طیارہ ساز کمپنی Boeing سے طیاروں کی مجوزہ خریداری معطل کر سکتا ہے، جس کی مالیت تقریباً 150 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پیش…

Read More

ایرانی سفیر کا پاکستان کی قیادت اور اداروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(بولونیوز)ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کی حکومت، پاک فوج اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ پاکستان کے موقع پر ایکس (X) پر جاری بیان میں ایرانی سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں امن کوششوں کو سراہا۔…

Read More

امریکا کا آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ، کمرشل جہازوں کے ساتھ امریکی نیوی تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کے ساتھ امریکی بحریہ تعینات کی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر تجارتی جہازوں،…

Read More

سندھ پولیس کے برطرف اور سزا یافتہ ملازمین کے لیے اہم پیش رفت، ریویژن کا حق برقرار

کراچی(بولونیوز) سندھ پولیس کے برطرف اور سزا یافتہ ملازمین کے لیے ایک اہم قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید اختر اوڈھو نے ایک وضاحتی مراسلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ محکمانہ سزاؤں کے خلاف رول 12 کے تحت ریویژن (نظرثانی)…

Read More

کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف فراڈ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(بولونیوز)کنگڈم ویلی کے مالک غلام حسین شاہد کے خلاف فائلوں اور پلاٹس کے بدلے رقم ہڑپ کرنے کے الزام سے متعلق مقدمے میں عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت میں 10 جولائی تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد (مغرب) محمد علی وڑائچ نے کی۔ دورانِ سماعت تفتیشی افسر…

Read More

وینزویلا اور کیوبا نے امریکی کارروائی میں ہلاک 55 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کر دیے

کراکس / ہوانا(بولونیوز)وینزویلا اور کیوبا نے گزشتہ ہفتے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اپنے 55 فوجی اہلکاروں کے نام جاری کر دیے ہیں۔ دونوں ممالک نے امریکی حملے میں ہونے والے جانی نقصان کی تفصیلات منظرِ عام پر لاتے ہوئے سرکاری فہرستیں شائع کی ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

Read More

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کےخلاف دائرشکایت خارج کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر شکایت پر 11 فروری کے اجلاس میں غور کیا اور بعد ازاں اسے خارج کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے سے متعلق آگاہی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر…

Read More

افغان طالبان کا بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا دعویٰ

کابل/اسلام آباد(بولونیوز)افغانستان میں طالبان کی وزارتِ دفاع کے نائب ترجمان صدیق اللہ نصرت نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان فضائیہ نے پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع پشین کے سرانان علاقے اور خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر داعش کے مبینہ ٹھکانوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ صدیق اللہ نصرت نے سوشل میڈیا…

Read More

مبینہ کرپشن اور انتظامی اختیارات کے استعمال پر سوالات، متعدد عہدوں کے معاملے پر بحث

کراچی(بولونیوز)ضلع ملیر میں مبینہ کرپشن اور انتظامی ڈھانچے میں اختیارات کے استعمال سے متعلق سنگین سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جبکہ مختلف سرکاری عہدوں کی بیک وقت ذمہ داریوں پر بھی بحث جاری ہے۔ذرائع اور مقامی حلقوں کے مطابق ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر میں آفس سپرنٹنڈنٹ کے مبینہ طور پر زیادہ بااختیار ہونے اور…

Read More