تازہ ترین

جیٹ فیول کی قیمت میں مزید اضافہ، فضائی آپریشن شدید متاثر

اسلام آباد(بولونیوز) ملک میں طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ جیٹ فیول کی قیمت میں 83 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 471 روپے فی لیٹر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے اب تک جیٹ فیول…

Read More

پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی(بولونیوز)پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 93 ہزار 962 روپے ہو گئی…

Read More

نیپا واقعہ کے بعد پولیس الرٹ، گٹر کے ڈھکن چوری کرنے پر پہلا مقدمہ درج

کراچی(بولونیوز)نیپا واقعہ کے بعد پولیس الرٹ ہو گئی ہے اور شہر میں گٹر کے ڈھکن چوری ہونے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بغدادی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹر کا ڈھکن چوری کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق 15 مددگار پر گٹر کا ڈھکن…

Read More

محکمہ جنگلی حیات کا کریک ڈاؤن، خرگوش کا غیرقانونی شکار کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

لاہور(بولونیوز) محکمہ جنگلی حیات نے غیرقانونی شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خرگوش شکار کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق گرفتار ملزمان پر مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے برآمد 25 تیتر بھی بازیاب کروا کر جنگل میں آزاد کر دیے گئے،…

Read More

پاک افغان شاہراہ پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 3 افراد جاں بحق

خیبر(بولونیوز)ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر نیکی خیل کے مقام پر افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد امدادی کارروائی کے دوران تین افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ چوتھے شخص کی تلاش تاحال جاری ہے۔ رات بھر ہونے والی…

Read More

پیدائشی طورپرسننےسےمحروم بچوں کا مفت علاج، وزیر اعلیٰ سندھ کا اعلان

کراچی(بولونیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ میمن اسپتال میں پیدائشی طور پر سننے کی صلاحیت سے محروم بچوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے میمن اسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج انہوں نے میمن اسپتال کے 2 نئے وارڈز اور الشفا…

Read More

پشاور میں امریکی قونصل خانے کو مرحلہ وار بند کرنے کا اعلان

پشاور(بولونیوز)امریکی محکمہ خارجہ نےپشاورمیں قائم امریکی قونصل خانےکومرحلہ واربند کرنےکا اعلان کردیا ہے۔جاری کردہ بیان کے مطابق خیبر پختون خوا سے متعلق سفارتی امور کی ذمہ داری اب امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کو منتقل کر دی جائے گی۔ محکمہ خارجہ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد سفارتی عملے کی سیکیورٹی کو بہتر بنانا اور وسائل…

Read More