تازہ ترین

بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے میدان سج گیا، 50 سیاسی جماعتوں میں سخت مقابلہ

بنگلادیش(بولونیوز)عام انتخابات کے لیے میدان سج گیا ہے، جہاں ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی عمل میں حصہ لے رہی ہیں۔ انتخابات میں 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر کے 299 حلقوں میں پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق…

Read More

2025 میں 7.6 لاکھ پاکستانی بیرونِ ملک ملازمت کے لیے روانہ

اسلام آباد(بولونیوز)بیورو آف امیگریشن کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں مجموعی طور پر 7 لاکھ 62 ہزار 499 پاکستانی روزگار کے لیے بیرونِ ملک گئے، جن میں 18 ہزار 352 اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب گئے، تقریباً 5.3 لاکھ افراد، جبکہ متحدہ عرب امارات،…

Read More

کراچی زو کے قریب 24 انچ ڈایا لائن میں لیکیج، پانی کی فراہمی متاثر

کراچی(بولونیوز)زو گیٹ نمبر دو کے قریب 24 انچ قطر کی ڈایا لائن میں لیکیج کی نشاندہی کی گئی ہے۔ واٹر کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق لیکیج کے باعث پانی کے نظام کو محفوظ رکھنے کے لیے متاثرہ لائن پر پانی کا پریشر کم کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ لائن کی مرمت کے…

Read More

کراچی کی ترقی ایک خواب بن کر رہ گئی ہے،اشرف جبار قریشی

کراچی(بولونیوز)کراچی ریسٹوریشن موومنٹ کےچیئرمین اشرف جبار قریشی نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی ایک خواب بن کر رہ گئی ہےہم کراچی کواسکی اصل شکل اورمنی پاکستان کوترقی یافتہ بنانےکی جدوجہد کرتےرہیں گے۔ وزیراعلی کے 25ارب 106سڑکوں پر خرچ ہوتےکیوں نظرنہیں آرہے؟ 80ارب کے پیکیج کا اعلان سننے میں تو اچھا لگتا ہے۔لیکن پہلے 25ارب…

Read More

اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 سے 10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان، نوٹم جاری

اسلام آباد(بولونیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 8 سے 10 مئی کے دوران فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے حوالے سے اہم نوٹم جاری کرتے ہوئے پروازوں کے شیڈول میں ممکنہ رکاوٹ سے آگاہ کر دیا ہے۔ پی اے اے کے…

Read More

وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس، ملزم کا حملے سے قبل اہلخانہ کو پیغام منظر عام پر

واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کےواقعےکےحوالےسےگرفتارملزم کےبارے میں اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔امریکی حکام کے مطابق ملزم کول ٹوماس ایلن نے واقعے سے تقریباً 10 منٹ قبل اپنے اہلخانہ کو ایک پیغام ارسال کیا تھا۔ ملزم کے پیغام کی تفصیل ملزم نےاپنےپیغام میں اپنےاقدام پرمعافی مانگی اورساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کےبعض عہدیداروں پرغصےکااظہار بھی…

Read More

امریکہ شدید فضائی حملے میں محدود، پانچ دن سے زیادہ کارروائی مشکل

لندن/واشنگٹن(بولونیوز)عالمی میڈیا آؤٹ لیٹ فائننشل ٹائمز نے ایک اسرائیلی انٹیلی جنس اہلکار کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ خطے میں دو طیارہ بردار بحری بیڑوں کی موجودگی کے باوجود، امریکہ پانچ دن سے زیادہ شدید فضائی حملے جاری نہیں رکھ سکتا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر Pentagon کم شدت کے…

Read More

کراچی میں نابالغ لڑکیوں کی پراسرار گمشدگیاں، ایک اور افسوسناک واقعہ

کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد کراچی سے نابالغ لڑکیوں کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ واقعات پر واقعات رپورٹ ہونے کے باوجود متعدد بچیوں کا آج تک سراغ نہیں مل سکا، جس پر شہریوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تازہ واقعے میں تصویر میں نظر آنے والی 16 سالہ راشدہ دختر نواز…

Read More

پاکستان کا چین کے جدید جے-35 اسٹیلتھ طیاروں کا پہلا بین الاقوامی خریدار بننے کا دعویٰ

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان سے متعلق ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک نے چین کے جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے جے-35 کے 40 یونٹس کی خریداری پر اتفاق کیا ہے اور اس طرح پاکستان اس طیارے کا پہلا بین الاقوامی خریدار بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ چین کے جدید جنگی طیاروں…

Read More

ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی انتقال کر گئے

تہران(بولونیوز)ایران کے سابق وزیر خارجہ کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے ہیں۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کمال خرازی گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یکم اپریل کو ہونے والی بمباری کے دوران ان کی اہلیہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی تھیں…

Read More