64 سالہ بزرگ اور اس کے بچوں کے شناختی کارڈ نہ بننے پر عدالت نے نادرا کو نوٹس جاری کر دیے
کراچی(بولونیوز)عدالت نے شہاب الدین کی درخواست پر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار شہاب الدین کی پیدائش 1959 میں ہوئی اور ان کے پاس بے فارم اور دیگر ضروری کاغذات بھی موجود ہیں، وکیل عثمان فاروق…
اسٹیل ملز ریٹائرڈ ملازمین کو بجلی کنکشن نہ دینے پر کے الیکٹرک اور اسٹیل ملز پر برہمی
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو براہ راست بجلی کنکشن فراہم نہ کرنے پر کے الیکٹرک اور پاکستان اسٹیل ملز کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے دونوں اداروں کے سربراہان…
امریکا کا تاریخی دفاعی بل منظور، یوکرین اور وینزویلا شقوں پر ٹرمپ کو جھٹکا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی کانگریس نے ایک تاریخی دفاعی بل منظور کر لیا ہے، جس میں اسرائیل کے دفاعی پروگرامز کے لیے فنڈز مختص کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔ اس بل کے تحت آئندہ دو سال کے دوران یوکرین کو فوجی امداد کے طور پر 800 ملین ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ اس اقدام سے سابق…
سانحہ گل پلازہ کیس میں نیا موڑ، تنویر پاستا سمیت دیگر ملزمان نے پولیس تفتیش کو چیلنج کر دیا
کراچی(بولونیوز) سانحہ گل پلازہ کیس میں ملزم قرار دیے جانے والے تنویر پاستا اور دیگر نے پولیس تفتیش کو سٹی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تنویر پاستا اور دیگر نے شیخ جاوید میر، محمود وار ثمرین احتشام ایڈووکیٹس کے توسط سے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ ایس بی سی اے، کے…
محسن نقوی نے ہاکی کھلاڑیوں کے لیے ورلڈ کپ کوالیفائر میں ٹکٹس،ودیگرانتظامات کا حکم دے دیا
اسلام آباد(بولونیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مصر میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ٹکٹس، کٹس اور ہوٹل میں رہائش کے انتظامات فوری طور پر مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی سے کھلاڑیوں کی ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے…
سول اسپتال حیدرآباد میں ہراسانی اسکینڈل، اے ایم ایس عہدے سے ہٹا دیا گیا
حیدرآباد(بولونیوز)سول اسپتال حیدرآباد میں لیڈی ڈاکٹرز اور خواتین عملے کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے سنگین الزامات سامنے آنے کے بعد اسسٹنٹ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (اے ایم ایس) ڈاکٹر مجیب کلوڑ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک متاثرہ…
وزیرِ اعظم کی کفایت شعاری مہم کےنتائج،47 کروڑ روپے خزانے میں جمع
اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ اعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے موجودہ مالی سال کے بجٹ اور اخراجات کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد 47 کروڑ 21 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کرا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کفایت شعاری اقدامات کے تحت ارکانِ قومی اسمبلی کی تنخواہوں سے 2 کروڑ 10…
ہنگو میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، چار زخمی
ہنگو(بولونیوز)انسدادِ پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ ایس ڈی پی او مجاہد حسین کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے چھپری وزیران میں پیش آیا، جہاں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ…
ایس ایس پی آفس ضلع کیماڑی میں ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد
کراچی(بولونیوز) ضلع کیماڑی پولیس کے ایس ایس پی امجد احمد شیخ کی جانب سے ڈی ایس پی زین بلوچ کو کیماڑی پولیس سے الوادع اور بطور ڈی ایس پی اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/ سی آئی اے کی نئی تعیناتی پر مبارکباد دی گئی، اس موقع پر ایس ایس پی کیماڑی دفتر میں ایک سادہ و پروقار…
میرپورخاص تعلیمی بورڈ: افغان شہریوں کو جعلی میٹرک سرٹیفیکیٹس جاری کرنے کا انکشاف
میرپورخاص(بولونیوز)میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا سنگین اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، جہاں ہزاروں افغان شہریوں کو جعلی میٹرک سرٹیفیکیٹس جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے قرۃ العین نے بتایا کہ افغان شہریوں نے ان جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر ڈومیسائل اور قومی شناختی کارڈ بھی بنوا…


