تازہ ترین

ایل پی جی کی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ، نئی قیمت 304 روپے 12 پیسے مقرر

لاہور(بولونیوز)ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 78 روپے 28 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 304 روپے 12 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ قیمتوں میں یہ…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی اداروں میں ورک فرام ہوم اور دیگر اقدامات کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اداروں میں ملازمین کے لیے اہم فیصلے جاری کیے ہیں، جن کے تحت مختلف دفاتری اور مالیاتی پالیسیوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ وفاقی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کے لیے ورک فرام ہوم لازمی قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی دفاتر ہفتے میں 4 دن کھلے رہیں گے،…

Read More

پاکستان نے جنگ بندی کے مجوزہ فریم ورک پر کسی بھی تبصرے سے گریز کر لیا

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان کے حکام نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کردہ کسی بھی مجوزہ فریم ورک یا 45 دنہ کی جنگ بندی کی پیشکش پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسن اندرانی نے الجزیرہ سے گفتگو میں کہا کہ ایران…

Read More

مولانا عزت اللہ قتل کیس میں دہشتگردی سمیت مقدمہ درج

پشاور(بولونیوز)بورڈ تاج آباد میں مولانا عزت اللہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں دہشتگردی سمیت اہم دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مولانا عزت اللہ اپنے مدرسہ جامعہ عصریہ سے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر…

Read More

انڈر 19 ایشیا کپ میں جیت پر ملکی قیادت کی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(بولونیوز)انڈر 19 ایشیا کپ میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر ملکی قیادت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت کے خلاف شاندار فتح نوجوان کھلاڑیوں کی محنت اور عزم کا ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انڈر 19 پلیئرز کی یہ کامیابی عالمی…

Read More

جرمنی اور فرانس کا مشترکہ فائٹر جیٹ منصوبہ ختم، یورپ کی اسٹریٹجک خودمختاری کو بڑا دھچکا

فرانس(بولونیوز)جرمنی اور فرانس نے مؤثر طور پر مشترکہ نئے فائٹر جیٹ نیکسٹ جنریشن فائٹر (NGF) کا منصوبہ ختم کر دیا ہے، جو FCAS/SCAF پروگرام کا مرکزی حصہ تھا۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب دفاعی کمپنیاں Dassault Aviation اور Airbus کام کی تقسیم (Workshare) اور دانشورانہ ملکیت (IP) کے معاملات پر کسی اتفاقِ رائے…

Read More

حکومتی حکمتِ عملی کامیاب، خلیج ممالک سے تیل بردار جہاز پاکستان پہنچنا شروع

کراچی(بولونیوز)حکومت کی مؤثر اور بروقت حکمتِ عملی کے باعث خلیج ممالک سے تیل بردار جہازوں کی پاکستان آمد شروع ہو گئی ہے۔ پورٹ قاسم پر تیل بردار جہازوں کی ہنگامی برتھنگ شروع کر دی گئی ہے، جبکہ مزید دو جہاز بھی جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق فجیرہ (یو اے ای) کی اسٹیٹ…

Read More

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی امتحانی فیس میں اضافہ، طلبہ میں شدید ناراضگی

فیصل آباد(بولونیوز)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد نے امتحانی فیس میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد طلبہ میں شدید غصہ اور ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے فیس دو ہزار روپے سے بڑھا کر چھ ہزار روپے سے زائد کر دی ہے، جسے طلبہ نے اپنے ساتھ سراسر ظلم قرار دیا…

Read More

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی کارکردگی رپورٹ جاری

کراچی(بولونیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں عدالتی امور کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 16 سے 19 مارچ کے دوران مجموعی طور پر 82 مقدمات کے فیصلے کیے گئے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں قائم تین…

Read More

ایئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث سیڑھیاں طیاروں سے ٹکرا گئیں، تین جہاز متاثر

نئی دہلی(بولونیوز)نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث زمینی سہولیات کو نقصان پہنچا، جہاں ہوائی جہازوں پر چڑھنے اور اترنے کے لیے استعمال ہونے والی سیڑھیاں بے قابو ہو کر طیاروں سے ٹکرا گئیں۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق اس واقعے میں کم از کم تین طیارے متاثر ہوئے، تاہم خوش…

Read More