قذافی اسٹیڈیم میں پاک–آسٹریلیا ون ڈے میچ، سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات مکمل
لاہور(بولونیوز) قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچ کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ میچ کے پیشِ نظر لاہور پولیس نے ڈیوٹیاں سنبھال لیں اور شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران خود فیلڈ…
جعلی صحافت کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد افراد زیرِ حراست، مزید گرفتاریاں متوقع
لاہور(بولونیوز)پیمرا اورپنجاب پولیس نے جعلی صحافیوں کے خلاف صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس کے دوران مختلف اضلاع سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق بغیر جرنلزم کی ڈگری اور کسی مستند نیوز چینل…
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بڑا بریک تھرو، وفاقی بجٹ پیش کرنے پر اتفاق
اسلام آباد(بولونیوز) حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جس کے تحت وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ ترجمان ڈپٹی وزیرِاعظم کے مطابق حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ…
امریکا اور ایران کے باہمی میزائل حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
واشنگٹن(بولونیوز) امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 98 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 95 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا۔ دوسری جانب ایشیائی اور…
ایران کے حملے میں ایک شخص ہلاک، 63 زخمی، ایئرپورٹ اور سفارتی عمارتوں کو نقصان
کویت سٹی(بولونیوز) کویت کے دارالحکومت میں واقع کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایران کی جانب سے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ کویتی حکام کے مطابق حملوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ…
ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت سمت میں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(بولونیوز) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور بات چیت اچھے انداز میں جاری ہے۔ امریکی صدر نے امید ظاہر کی کہ آئندہ ہفتے کے آخر تک مذاکرات میں کسی نہ کسی سطح پر پیشرفت سامنے آ سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا…
میٹرک کے نتائج 10 جولائی، انٹرمیڈیٹ کے 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ
سندھ(بولونیوز) صوبے میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میٹرک کے امتحانات کے نتائج 10 جولائی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر جامعات سندھ نے متعلقہ تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی ہے کہ نتائج مقررہ وقت پر جاری کیے…
بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق درخواست مسترد، درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ
لاہور(بولونیوز) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی اور گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف دائر درخواست کو غیر مستند اور مبہم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم سے رجوع کیے بغیر براہِ راست عدالت سے رجوع کیا، جو قانونی تقاضوں کے منافی ہے۔ اس بنیاد پر…
حجاج کرام کی وطن واپسی کا مرحلہ وار سلسلہ جاری
اسلام آباد(بولونیوز)حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کی وطن واپسی کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران 12 ہزار 157 حجاج مکہ مکرمہ سے وطن واپس پہنچ چکے ہیں، جبکہ 832 حجاج مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ایک لاکھ سے زائد…
پاک فوج کی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” کی تقریب رونمائی
اسلام آباد(بولونیوز) پاک فوج کی تاریخ پر مبنی کتاب “ریسکیونگ دی یو ایس رینجرز” کو باضابطہ طور پر عوام کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔یہ کتاب آرمی انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پیش کی گئی، جس میں پاک فوج کے غازیوں، اساتذہ، معروف شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد…


