شارع فیصل پر ٹریکٹر کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق
کراچی(بولونیوز) کراچی میں شارع فیصل پر پولیس آفس کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 12 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت محمد عثمان کے نام سے ہوئی ہے، جس کی لاش کو جناح اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ محمد عثمان…
عالمی یومِ ماحولیات: شاہدہ کوثر فاروق کا پاکستان میں فوری ماحولیاتی اقدامات پر زور
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر معروف ماہرِ ماحولیات اور صبحِ نو کی چیئرپرسن شاہدہ کوثر فاروق نے پاکستان میں بڑھتے ہوئے ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فوری اور اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی کاربن اخراج میں نہایت کم حصہ ڈالنے کے باوجود موسمیاتی تبدیلی سے…
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کے اقدام کی منظوری دے دی ہے۔ اس قرارداد کا مقصد انتظامیہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ممکنہ جارحانہ اقدامات پر کانگریس کی نگرانی کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ قرارداد بدھ کے روز 215 کے…
وفاقی وزیر حنیف عباسی پر الزامات کا معاملہ، الزام لگانے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر حنیف عباسی پر الزامات لگانے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ الزام عائد کرنے والے شہری کے خلاف سینیٹ کے سیکیورٹی سارجنٹ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں دو سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم نے حساس مقام…
سی پیک کے تحت نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ، مانسہرہ سے چلاس تک جدید شاہراہ تعمیر ہوگی
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو مانسہرہ سے شروع ہو کر کاغان، ناران، جل کھنڈ اور چلاس تک جائے گی۔ ذرائع کے مطابق مانسہرہ تا چلاس موٹروے کی مجموعی لمبائی 172 کلومیٹر ہوگی اور اس منصوبے کو دو مراحل…
پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ کر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا
اسلام آباد(بولونیوز) ہیلپ لائن 786 نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں بڑھ کر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2025 سے مئی 2026 کے دوران تجارتی خسارے میں 17.48 فیصد اضافہ ریکارڈ…
بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا اہم کمانڈر ہلاک
بنوں(بولونیوز) بنوں کے علاقے بکاخیل میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے اہم کمانڈر شاہد عرف “کمانڈو” کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران کئی دیگر شدت پسند بھی زخمی ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شاہد عرف کمانڈو مختلف سوشل میڈیا…
ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن کی پریس کانفرنس، اغواء، قتل اور چوری کے مقدمات میں بڑی کامیابیاں
لاہور(بولونیوز)ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن حسن فاروق گھمن نے اپنے دفتر میں میڈیا نمائندوں سے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقبال ٹاؤن ڈویژن میں کی گئی بڑی کارروائیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق اقبال ٹاؤن ڈویژن سے اغواء ہونے والی 123 خواتین میں سے 101 خواتین کو صرف…
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی 4 گھنٹے طویل کھلی کچہری، 165 شکایات کا موقع پر ازالہ
لاہور(بولونیوز) فیصل کامران نے گزشتہ روز مسلسل چار گھنٹے طویل کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس کے دوران شہریوں کی جانب سے مختلف نوعیت کی 165 شکایات پیش کی گئیں اور متعدد معاملات پر فوری احکامات جاری کیے گئے۔ کھلی کچہری میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر نے 27 کروڑ روپے فراڈ کی…
پتنگوں کی بڑی ترسیل ناکام، بین الاضلاعی پتنگ ڈیلر گرفتار
لاہور(بولونیوز) لاہور پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ تھانہ مناواں کے ایس آئی سنی بشیر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر دورانِ پٹرولنگ بین الاضلاعی پتنگ ڈیلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نوید اقبال کو مومن پورہ روڈ کے قریب…


