شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی(بولونیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں وفاق اور سندھ کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے خاتمے اور عوامی خدمات کی بہتری سمیت مختلف اہم…
پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنا پری پول دھاندلی ہے: بیرسٹر گوہر
گلگت بلتستان(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو انتخابی مہم چلانے سے روکنا کھلی پری پول دھاندلی کے مترادف ہے۔ گلگت بلتستان میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جو لوگ اپنے حلقوں میں شکست کھا چکے ہیں، وہ اب…
ہر ہائی کورٹ انتظامی معاملات میں مکمل آزاد و خود مختار ہے: وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم اصول طے کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملک کی کوئی بھی ہائی کورٹ نہ سپریم کورٹ کے ماتحت ہے اور نہ ہی وفاقی آئینی عدالت کے، بلکہ ہر ہائی کورٹ ایک آزاد اور خود مختار آئینی عدالت ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے روبرو اسلام آباد ہائی کورٹ…
افغانستان سے حملے ناقابلِ برداشت، بھارت دریائے چناب کا رخ نہیں موڑ سکتا: دفترِ خارجہ
اسلام آباد(بولونیوز) دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان خطے میں قیامِ امن کے لیے مخلصانہ اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے، تاہم افغانستان سے ہونے والے دہشتگرد حملے مزید برداشت نہیں کیے جا سکتے اور بھارت دریائے چناب کے پانی پر یکطرفہ اقدامات کا مجاز نہیں۔ ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ…
وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کو سمری ارسال
اسلام آباد(بولونیوز) حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس 10 جون کی شام 5 بجے بلانے کی تجویز ہے، جس کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کی سمری ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا…
ایم کیو ایم کا سرمایہ داروں سے ٹیکس وصولی اور پٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)متحدہ قومی موومنٹ نے سرمایہ دار طبقے سے مؤثر ٹیکس وصولی اور پٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا ہے۔متحدہ کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم کا عوام دوست شیڈو بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم لیوی کو فوری طور پر ختم کیا…
لاہور میں 18 سالہ گھریلو ملازمہ کی ہلاکت: مبینہ گینگ ریپ، اسقاطِ حمل اور قتل کی دفعات شامل
لاہور(بولونیوز)18 سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کی موت کے معاملے میں تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق کیس میں مبینہ گینگ ریپ، اسقاطِ حمل کے بعد پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں اور قتل کی دفعات شامل کر لی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جینڈر سیل…
دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم، 7 افراد ہلاک
بھارت(بولونیوز)بھارت میں دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ ریاست گجرات کے ضلع سورت کے قصبے باردولی کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ مہاراشٹرا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے تحت چلنے والی دو بسوں کے درمیان…
شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی، دوسرے روز 75 ای چالان جاری
کراچی(بولونیوز) کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی کے خلاف کارروائی جاری ہے، جس کے دوسرے روز مجموعی طور پر 75 ای چالان جاری کیے گئے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ کارروائی موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کی گئی جن کے 40 ای چالان کیے گئے۔…
پیٹرول اور ڈیزل کی قلت برقرار، پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
کوئٹہ(بولونیوز) کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت بدستور برقرار ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہر کے متعدد پمپس بند ہونے کے باعث جہاں کھلے پمپس پر رش بڑھ گیا ہے وہیں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ شہریوں کے مطابق ایرانی پیٹرول پر پابندی اور ملکی سپلائی…


