تازہ ترین

ارشد شریف قتل کیس: کینیا کی سپریم کورٹ سے بھی انصاف نہ مل سکا

کینیا(بولونیوز)ارشد شریف کے قتل کیس میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں Supreme Court of Kenya نے دائر کی گئی اپیل مسترد کر دی ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ وہ واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف براہِ راست کارروائی کا حکم جاری کرنے کی مجاز نہیں۔…

Read More

امریکا نے ویزا اسکریننگ سخت کر دی، نئے اصول نافذ

واشنگٹن (بولونیوز)امریکا نے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے ویزے جاری کرنے کے لیے شرائط مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے قوائد و ضوابط متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ویزوں کے اجرا اور اسکریننگ کے عمل کے لیے نئے رہنما اصول اور…

Read More

عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے بینائی تسلی بخش قرار دے دی

راولپنڈی(بولونیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز اسپتال میں میڈیکل بورڈ کے تحت تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی بینائی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پمز انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو ان کی رضامندی سے رات گئے اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں آنکھ کے علاج کے…

Read More

گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے کنٹرول میں، عوام کو مشکلات کا سامنا

کراچی(بولونیوز)وفاقی حکومت کے زیر انتظام شروع کی گئی گرین لائن بس سروس جب سے سندھ حکومت کے سپرد کی گئی ہے، مسلسل بے قاعدگیوں کا شکار ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبداللہ موڑ اسٹاپ پر بس کارڈ اسکین کی مشینیں کئی ماہ سے خراب ہیں، جس کی وجہ…

Read More

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45…

Read More

ایران جنگ کے دورانیے سے متعلق سوالات، صدر ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں پر برہم

واشنگٹن(بولونیوز)ایران جنگ کےدورانیےسےمتعلق سوالات پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھرصحافیوں پربرہم ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگوکےدوران ایک صحافی نےصدر ٹرمپ سے سوال کیا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگی صورتحال کب تک جاری رہے گی؟ اس پر صدر ٹرمپ نے میڈیا کو فیک نیوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ زمینی حقائق درست…

Read More

وفاقی حکومت نے تین سال میں میڈیا کو تقریباً 15 ارب روپے کے اشتہارات دیے، عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر اطلاعات Attaullah Tarar نے آج National Assembly of Pakistan میں بتایا کہ پاکستانی اخبارات، ٹی وی چینلز اور ڈیجیٹل میڈیا کو گزشتہ تین برسوں کے دوران اشتہارات کی مد میں تقریباً 15 ارب روپے ادا کیے گئے ہیں۔ وزیر اطلاعات کے مطابق یہ رقم مکمل طور پر Shehbaz Sharif کی قیادت…

Read More

بچی کو کار میں چھوڑ کر خریداری کرنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا

بھارت(بولونیوز)کشور نگر میں کار میں بچی کو چھوڑ کر خریداری کرنے والی خاتون کی بچی کو ڈرائیور اغواء کرکے فرار ہوگیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون ستیہ وتی نے سرسنوا گاؤں جانے کے لیے ایک کار کرایہ پر لی تھی۔ خاتون کو بلاس پور سے 80 کلومیٹر دور، سارنگڑھ ضلع کے صالح گھاٹ جانا…

Read More

13 سے 18 سال کے نوجوان اب انفرادی بینک اکاؤنٹ اور ڈیجیٹل والیٹ کھول سکیں گے

کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 18 سال سے کم عمر افراد کے لیے بینکنگ قوانین میں اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔اس فیصلے کے تحت اب 13 سے 18 سال کے نوجوان اپنی مرضی سے انفرادی بینک اکاؤنٹ اور ڈیجیٹل والیٹ کھول سکیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ اقدام نوجوانوں میں مالی شعور اور…

Read More

ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جارہی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جارہی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ امریکا ایک “آرمڈا” (بحری بیڑہ) ایران کی طرف بھیج رہا ہے، لیکن مجھے امید ہے کہ اسے استعمال نہیں کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے ایئر فورس ون پر صحافیوں سے گفتگو…

Read More