ایران جنگ معاہدے پر ختم ہوئی تو ٹرمپ کا عرب و مسلم رہنماؤں سے اسرائیل کے ساتھ ابراہیم معاہدے میں شمولیت کا مطالبہ

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی ویب سائٹ Axios کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی مسلمان اور عرب رہنماؤں سے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جنگ کسی معاہدے پر ختم ہو جاتی ہے تو وہ ابراہیم معاہدے میں شامل ہو جائیں اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائیں۔ Axios نے اپنی رپورٹ میں…

Read More

پاکستان کی سفارتی پیش رفت، ایران اور امریکا کو جنگ بندی منصوبہ موصول

اسلام آباد(بولونیوز) جنرل سید عاصم منیر نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور امریکا کے اعلیٰ حکام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق پاکستان کی جانب سے جنگ بندی سے متعلق ایک جامع منصوبہ دونوں ممالک کو موصول ہو چکا ہے۔ رائٹرز کا دعویٰ ہے کہ مجوزہ جنگ بندی…

Read More

پاکستان میں امریکا اور ایران مذاکرات کا دوسرا دور متوقع، اہم پیش رفت کا امکان

کراچی(بولونیوز)پاکستان آئندہ ہفتے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان آئندہ ہفتے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کرے گا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔…

Read More

تیزبارش اورآندھی،کورنگی میں درخت گرنے سے5 افراد دب گئے،پولیس نے بروقت ریسکیو کرلیا

کراچی(بولونیوز)کورنگی نمبر 5 میں تیز بارش اور تند و تیز ہواؤں کے باعث ایک بڑا درخت گرنے سے پانچ افراد اس کے نیچے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ عوامی کالونی کے ایس ایچ او سید عدنان بخاری پولیس نفری کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں کا…

Read More

بلاول بھٹو زرداری کا پریس بریفنگ کے دوران سوال پر شازیہ مری کو ٹوک دینا، دلچسپ صورتحال

اسلام آباد(بولونیوز)پریس بریفنگ کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کی رہنما شازیہ مری کے درمیان ایک دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ بعض وزرا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو صوبوں کے حوالے…

Read More

ڈاکوؤں کی فائرنگ میں زخمی پولیس افسران کی عیادت، ڈی آئی جی سکھر کی ہسپتال آمد

شکارپور(بولونیوز)ضلع میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس افسران کی عیادت کے لیے ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ ضیاءالدین اسپتال سکھر پہنچے، جہاں انہوں نے ڈی ایس پی ظہور سومرو، ڈی ایس پی پارس بھکرانی اور زخمی اہلکاروں کی خیریت دریافت کی۔ ڈی آئی جی نے اسپتال کے سی…

Read More

مرغیوں کے پولٹری فارم کے تاجر سے ایک کروڑ روپے کی ڈکیتی کرنے والا گروہ گرفتار

کراچی(بولونیوز) شاہ لطیف پولیس نے شہرِ قائد میں پولٹری فارم کے مالک سے اسلحہ کے زور پر ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم لوٹنے والے ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واردات دو روز قبل شاہ لطیف کے علاقے میں پیش آئی، جس میں ملزمان نے اسلحہ کے زور پر مالک…

Read More

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: سرکاری ملازمین اب خود نجی رہائش کا بندوبست کریں گے

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے رہائش کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ نئی پالیسی کے تحت اب سرکاری ملازمین خود نجی رہائش کا انتظام کریں گے اور سرکاری کرایہ کی سہولت براہِ راست نہیں دی جائے گی۔ نئی پالیسی کے مطابق: کرایہ تین سالہ لیز پر مبنی ہوگا اور ایک…

Read More

پی آئی اے کی نجکاری: عارف حبیب کنسورشیم نے 115 ارب روپے کی سب سے زیادہ بولی دی

اسلام آباد(بولونیوز) قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی کے پہلے مرحلے میں عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے زیادہ 115 ارب روپے کی بولی دے دی ہے۔ مشیر نجکاری کمیشن محمد علی نے کہا کہ قومی ائیرلائن کی نجکاری اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے، اور حکومت کا مقصد اسے بیچنا…

Read More

رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ

اسلام آباد(بولونیوز)سیاسی حلقوں میں ایک نیا تنازع سامنے آ گیا ہے، جہاں سینیٹر فیصل واوڈا نے اسحاق ڈار سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ رضا ڈار پر سامنے آنے والے شرمناک الزامات کے بعد اسحاق ڈار کو…

Read More