فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات
تہران(بولونیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی ہے، جسے خطے کی سفارتی ورتحال کے تناظر میں غیرمعمولی اہمیت حاصل قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ملاقات ایران اور امریکا کے درمیان کسی ممکنہ معاہدے پر پیش رفت کے لیے جاری سفارتی اور ثالثی کوششوں کا حصہ ہے، جس…
متحدہ عرب امارات کا جنوبی کوریا سے چیونگونگ II ایئر ڈیفنس سسٹم کی تیسری بیٹری حاصل کرنے کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات / جنوبی کوریا(بولونیوز) متحدہ عرب امارات نے جنوبی کوریا سے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم چیونگونگ II کی تیسری بیٹری حاصل کرنے کے لیے مزید C-17 ٹرانسپورٹ طیارے روانہ کر دیے ہیں۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی یونہاپ کے مطابق مجموعی طور پر آٹھ C-17 طیارے اس عسکری سامان کی ترسیل کے…
مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے اثرات: عالمی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی
کراچی(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی مالیاتی منڈیوں پر واضح طور پر سامنے آنے لگے ہیں۔ عالمی غیر یقینی صورتحال کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی گئی، جس میں سب سے بڑا دھچکا بھارتی مارکیٹ کو لگا۔ بھارت میں BSE Sensex اور Nifty 50 میں نمایاں کمی ریکارڈ کی…
چین: شمال مغربی صوبے میں 5.5 شدت کا زلزلہ
بیجنگ(بولونیوز)چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کا کہنا ہے کہ چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کے گانان تبت خود مختار پریفیکچر کی ٹیبو کاؤنٹی میں گزشتہ روز 5.5 شدت کا زلزلہ…
وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ ادا کی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد سرکاری ملازمین کو عید کی خوشیوں کے موقع پر مالی سہولت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ عید کی خریداری اور دیگر ضروریات بآسانی…
بی آئی ایس پی نے مستحقین کے بااختیار بنانے کے لیے ’بینظیر ہنرمند پروگرام‘ کا آغاز کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے مستحقین اور ان کے اہلِ خانہ کو ہنر مند بنا کر معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ’بینظیر ہنرمند پروگرام‘ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد غریب اور نادار افراد کو ہنر سکھا کر باعزت روزگار کے قابل بنانا ہے۔…
ہراسانی سے دلبرداشتہ میڈیکل طالبہ کی خودکشی، انصاف پر سوالات اٹھ گئے
میرپورخاص(بولونیوز)میرپورخاص میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے نے پورے علاقے کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں ایک نجی میڈیکل کالج کی تھرڈ ایئر کی طالبہ ڈاکٹر فہمیدہ لغاری نے مبینہ طور پر مسلسل ہراسانی سے تنگ آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر فہمیدہ لغاری ایک عرصے…
وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے پیٹرولیم کی قیمتوں پرخطاب کریں گے
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کرنے والے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خطاب میں وزیراعظم خطے کی تازہ صورتحال، پاکستان کے مؤقف اور قیام امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں سے عوام کو آگاہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، کھپت سے متعلق حکومتی…
رمضان 2026: میرپور، آزاد کشمیر میں KORT کی مالی امداد کی تقسیم
میرپور(بولونیوز)KORT نے رمضان 2026 کے مالی امداد پروجیکٹ کا ایک اہم مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا، جس کے تحت 100 ملین روپے کی مالی معاونت مستحق خاندانوں اور بیوہ خواتین میں تقسیم کی گئی۔ اس پروگرام کے دوران ہزاروں خاندانوں کو مالی امداد کے چیکس دیے گئے، جس سے رمضان کے مقدس مہینے میں انہیں…
جن مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا انہیں بند کر دیں گے
کراچی(بولونیوز)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی چیمبر حکومت سے مل کر مارکیٹ ایسوسی ایشن سے ایس او پیز پر بات کر رہی ہے، جن مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا انہیں بند کردیں گے۔ نجی ٹی وی چینل میں میئر کراچی کے گل پلازا کے فائر سیفٹی…


