معروف ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج، گرفتار
لاہور(بولونیوز) پولیس نے معروف ٹک ٹاکر ندیم مبارک المعروف نانی والا کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت، ٹریفک وارڈن کو گاڑی سے ہٹ کرنے کی کوشش، تیز رفتاری اور ون وے کی خلاف ورزی کے الزامات پر مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے دورانِ ڈیوٹی…
حیدرآباد سینٹرل جیل میں قیدیوں کے دو گروپوں میں تصادم، 5 زخمی
حیدرآباد(بولونیوز)حساس ترین سینٹرل جیل حیدرآباد میں قیدیوں کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑا پھوٹ پڑا، جس کے نتیجے میں پانچ قیدی زخمی ہو گئے۔ جیل انتظامیہ نے صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کی، تاہم لڑائی کچھ دیر تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق جھگڑا اُس وقت شروع ہوا جب سندھ کے یومِ ثقافت…
مویشی منڈی میں سوا لاکھ جانوروں کی آمد، سیکیورٹی اور سہولیات کے بہترین انتظامات
کراچی(بولونیوز) شہر قائد کے ناردرن بائی پاس پر قائم مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی آمد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، جہاں اب تک جانوروں کی مجموعی تعداد سوا لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ منڈی کے ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی کے مطابق مختلف بلاکس جن میں سبی، سفائر، کشمیر، کے پی کے، گولڈن اور…
شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مقدمہ 17 روز بعد درج
کراچی(بولونیوز)شاہراہ بھٹو پر ایک تاجر سے 25 لاکھ روپے کی مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ 17 دن بعد درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 503/26 کمپنی منیجر کاشف منظور کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ مدعی کے مطابق کمپنی مالک حفیظ الرحمن 11 اپریل کی…
پاکستانی شہریوں کے لیے بڑی سہولت، برطانیہ کے وزٹ ویزے اب ای ویزا کے تحت جاری ہوں گے
اسلام آباد(ٰبولونیوز) برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستانی شہریوں کے لیے وزٹ ویزے ای ویزا سسٹم کے تحت جاری کیے جائیں گے، جس سے ویزے کے حصول کا عمل آسان اور تیز ہو جائے گا۔ نئے نظام کے تحت ویزہ درخواست گزار کو ای میل کے ذریعے ڈیجیٹل شکل میں موصول ہوگا، جسے…
جنگ کے بعد ایندھن کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، کمی کے باوجود عوام کو مکمل ریلیف نہ مل سکا
اسلام آباد(بولونیوز)جنگ شروع ہونے کے بعد سے ڈیزل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 244 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا جا چکا ہے۔ اگرچہ حالیہ عرصے میں قیمتوں میں کچھ کمی کی گئی ہے، تاہم اس کے باوجود ڈیزل کی قیمت اب بھی جنگ سے پہلے کی سطح کے مقابلے میں 109 روپے زائد…
ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کی 40 ویں برسی کی تیاریاں، ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
تہران(بولونیوز) ایرانی حکومت نے آیت اللہ خامنہ ای کی 40 ویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران بھر میں تعزیتی اجتماعات اور قرآن خوانی کا سلسلہ 8 اپریل سے شروع ہوگا۔ جمعرات کو جمہوری اسلامی اسکوائر سے آیت اللہ خامنہ ای کے شہادت…
اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نے درآمدی ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کے مطابق قیمتوں میں یہ اضافہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے تین جبکہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کے ایک درآمدی کارگو کی بنیاد…
گیس بحران شدت اختیار کر گیا، نئے گھریلو کنکشنز پر پابندی عائد
اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر میں گیس بحران میں اضافہ ہونے کے بعد نئے گھریلو گیس کنکشنز کے اجرا پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آر ایل این جی (RLNG) کی سپلائی متاثر ہونے کے باعث گیس کی دستیابی میں کمی کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں نئے کنکشنز کے لیے جاری تمام…
عید کے روز سی ویو سے اغواء ہونے والی 3سالہ بچی کا تاحال سراغ نہ مل سکا
کراچی(بولونیوز)مورخہ 23 مارچ 2026 کو ضلع ساؤتھ تھانہ درخشاں کی حدود سے ایک بچی لاپتہ ہے، نام وریشہ ولد محمد وسیم عمر تقریباً 03 سال ، سفید کلر کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے جس شخص کو بھی اس بچی کے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھیں تو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15…


