تازہ ترین

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

تہران(بولونیوز)ایرانی تیل کی پیداوار میں ممکنہ خلل اور وینزویلا سے تیل کی سپلائی میں رکاوٹوں کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 59 سینٹ کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت…

Read More

سندھ حکومت نے کراچی میں ڈرائیو ان سینیما بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے شہریوں کی تفریح اور ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کراچی میں ڈرائیو ان سینیما دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ثقافت و سیاحت و نوادرات کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف…

Read More

تاجر برادری نے ‘اسمارٹ لاک ڈاؤن’ کی حمایت کا اعلان

کراچی(بولونیوز) ملک میں توانائی کی بچت اور فیول کرائسس سے نمٹنے کے لیے کراچی کی تاجر برادری نے حکومت کے ممکنہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات میں تبدیلی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین سندھ تاجر اتحاد اور صدر آل صدر الائنس آف مارکیٹ اینڈ مال ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ…

Read More

بھارت میں ٹرین حادثہ: 8 ہاتھی ہلاک، ریل پٹڑی سے اتر گئی

آسام، بھارت(بولونیوز)آسام کے ضلع ہو جائی میں رات تقریباً 2 بج کر 15 منٹ پر ایک ٹرین حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 8 ہاتھی ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، حادثہ کے وقت ہاتھی ریل پٹڑی کے قریب موجود تھے، اور ٹرین کے پٹری سے اترنے کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش…

Read More

وزٹ ویزے پر کام کرنا جرم قرار، غیر قانونی افراد کو پناہ دینے پر لاکھوں درہم جرمانہ

ابوظہبی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات نےرہائشی قوانین مزید سخت کرتے ہوئے وزٹ ویزے پر کام کرنے اور غیر قانونی اقامہ رکھنے والے افراد کو پناہ یا ملازمت دینے کو سنگین جرم قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امارات میں بسے غیر قانونی افراد کو رہائش فراہم کرنے یا ملازمت دینے والے افراد اور اداروں پر…

Read More

کراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن پانی فراہم کرنے کا فیصلہ، کوٹہ بڑھانے کیلئے سمری ارسال

کراچی(بولونیوز)کراچی کو حب ڈیم سے پانی کی فراہمی بڑھا کر 200 ملین گیلن یومیہ (MGD) کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے محکمہ بلدیات نے باضابطہ سمری وزیر اعلیٰ سندھ کو ارسال کر دی ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے بھی حب ڈیم سے اضافی پانی کی فراہمی کے لیے…

Read More

جعلی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں مبینہ افغان شہری کے خلاف درخواست مسترد

کراچی(بولونیوز) جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے میں ملوث مبینہ افغان شہری کے خلاف کارروائی کی درخواست عدالت نے ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ کورنگی کے رہائشی نعمت اللہ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے، اس لیے یہ درخواست…

Read More

میٹرو ون نیوز ٹی وی چینل کی نشریات بند کردی گئی

کراچی(بولونیوز) میڈیا ذرائع کی رپورٹس کے مطابق Metro One News کی نشریات بند کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق چینل کی بندش کی وجوہات فوری طور پر واضح نہیں ہو سکیں۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامی اور تکنیکی معاملات کے باعث نشریات معطل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ چینل کی بندش کے بعد ناظرین…

Read More

ٹرمپ کی امریکی میڈیا پر تنقید، ایران سے متعلق خبروں پر جانبداری کا الزام

واشنگٹن(بولونیوز)ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی میڈیا پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ ایران سے متعلق خبروں میں جانبدارانہ رویہ اختیار کر رہے ہیں۔ اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیان میں سابق امریکی صدر نے کہا کہ میڈیا کی جانب سے ایران کے…

Read More

پولیس انسپکٹر نے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم سخی حسن سے گرفتار

کراچی(بولونیوز) اپنی بیوی کو قتل کرنے والے پولیس انسپکٹر تبسّم رضا شیخ کو ایس ایچ او تھانہ شارعِ نور جہاں قیصر امتیاز کی قیادت میں ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی تشکیل شدہ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے گرفتار کر لیا۔ گرفتاری سخی حسن کے علاقے سے عمل میں آئی۔ پولیس…

Read More