اسرائیلی لڑاکا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب، ایران نے مار گرانے کا دعویٰ
اسلام آباد/تہران(بولونیوز)ایک اسرائیل کا لڑاکا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب دیکھا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے جے ایف-17 تھنڈر کے پائلٹ نے فوری اور واضح وارننگ دی: “آپ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب ہیں، فوراً واپس جائیں ورنہ کارروائی کی جائے گی۔” وارننگ کا جواب سخت اور بروقت دیا گیا، مگر طیارہ…
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
کراچی(بولونیوز) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے پر 27 مارچ سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما عبدالسمیع خان، امیر خان محسود اور طارق حسن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نے پیٹرول کی…
ملیر بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال، گورنر سندھ کے بیانات کے خلاف عدالتی بائیکاٹ
کراچی(بولونیوز)ملیربار ایسوسی ایشن نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے کراچی کی انتظامی حیثیت سے متعلق حالیہ بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آج، 24 فروری 2026 کو مکمل ہڑتال اور عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ملیر بار کے صدر ارشاد علی شر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کو خط…
خزانے پر بوجھ بننے والے اداروں کے خلاف سخت فیصلے
اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ قومی خزانے پر بوجھ بننے والے کسی بھی ادارے کو نہیں بخشا جائے گا اور خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے ایک اہم اجلاس میں سرکاری اداروں کی اصلاحات اور نجکاری سے متعلق…
بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستانی فضائی حدود میں بھارت کی پروازوں کے داخلے پر پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے بدھ کی دوپہر اس ضمن میں نوٹم جاری کیا۔ نوٹم کے مطابق انڈین ائیرلائنز، بھارتی فوجی طیارے، اور بھارت میں رجسٹرڈ یا بھارتی آپریٹرز کے زیر استعمال طیارے 24…
ایپسٹین کیس میں تعلق کے باعث سیاستدان نے لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا
برطانیہ(بولونیوز)ایپسٹین کیس میں نامزدگی کے بعد برطانوی سیاستدان لارڈ مینڈلسن نے لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔لارڈ مینڈلسن کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی سے بچانے کے لیے کیا ہے۔ حالیہ امریکی ریلیز فائلز میں بتایا گیا ہے کہ ایپسٹین نے لارڈ مینڈلسن کے لیے 2003 اور 2004 کے…
انڈونیشیا میں 6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی کا خطرہ نہیں
انڈونیشیا(بولونیوز)جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انڈونیشیا کی جیو فزکس ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے باعث سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 31 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلےکے جھٹکوں کے بعد…
پنجاب میں اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، تعلیمی ادارے 22 مئی سے بند ہوں گے
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق تعلیمی ادارے 22 مئی (جمعہ) سے بند ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ اس سال گرمیوں کی چھٹیاں 3 ماہ سے زائد عرصے پر محیط ہوں…
علی لاریجانی: نئے سپریم لیڈر موجودہ حساس حالات میں ایران کی قیادت کر سکتے ہیں
تہران(بولونیوز)ایران کے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای موجودہ حساس حالات میں ملک کی قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ علی لاریجانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایرانی مجلس خبرگان نے خطرات اور حملوں کے باوجود نئے سپریم لیڈر کا انتخاب کیا…
جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں غفلت، ڈھائی سالہ بچی جاں بحق
کراچی(بولونیوز)کورنگی میں واقع فلاحی اسپتال جناح میڈیکل سہیل ٹرسٹ میں مبینہ غفلت کے باعث ڈھائی سالہ بچی جان کی بازی ہار گئی۔ والدہ کے مطابق بچی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ایمرجنسی میں داخل کرتے ہوئے مہنگی ادویات فراہم کرنے کا کہا گیا۔ والدہ کا کہنا تھا کہ بچی کو فوری…


