امریکی نیوی کے ایٹمی طیارہ بردار جہاز میں آتشزدگی، تین اہلکار زخمی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی نیوی کے ایک ایٹمی طیارہ بردار جہاز میں اچانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوششیں فوری طور…
کورنگی کی معصوم بچی اجتماعی جنسی زیادتی کا شکار ہوگئی
کراچی(بولونیوز)کورنگی پریس کلب میں اجتماعی جنسی زیادتی کاشکار ہونے والی معصوم بچی علیزہ اور ان کہ والدین محمد طاہر اور آمنہ نےکورنگی پریس کلب میں روتےہوئےبتایا کہ ہم کورنگی کہ علاقےالطاف ٹاٶن کراسنگ کہ رہاشی ہیں ہماری معصوم بچی جوکہ محض بارہ سال کی ہے اُس کو بھٹائی کالونی میں قائم الفرقان اسکول سے واپسی…
کینیڈا میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
کینیڈا(بولونیوز)یہودی بستی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگیا، جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔کینیڈا کے شہر مانٹریال میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔…
اس ہفتے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے، وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لے گی، جس کے بعد آئندہ لائحۂ عمل طے کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں بیان دیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے واضح کیا کہ حکومت نہ تو کسی مخصوص شعبے…
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند
پنجاب(بولونیوز)صوبے کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز کے متعدد سیکشنز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے کے مطابق، ایم ون موٹر وے کا سیکشن مین ٹول پلازہ پشاور سے رشکئی تک اور ایم 3 موٹر وے کا سیکشن فیض پور سے سمندری تک دھند کی شدت…
سندھ میں 18 اور 19 مارچ کو گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف علاقوں میں 18 اور 19 مارچ کو بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 17 مارچ کو ملک کے مغربی حصے میں داخل ہوگا، جس کے اثرات کے تحت 18 اور 19 مارچ کو کراچی سمیت صوبے کے کئی علاقوں…
کراچی میں 40 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب، درجہ بندی 6 سے بہتر ہو کر 128 پر پہنچ گئی
کراچی(بولونیوز) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں سی سی ٹی وی کیمروں کی بڑی تعداد میں تنصیب سے جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور عالمی کرائم انڈیکس میں شہر کی رینکنگ میں واضح بہتری آئی ہے۔ سی پی ایل سی کی جانب سے دیے گئے عشائیے…
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرز کا دورہ
اسلام آباد(بولونیوز)یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل وفد نے پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے یونٹ کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔دورے کے دوران وفد نے ایس ایس یو کے آپریشنل طریقۂ کار اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ ٹیم کے اراکین…
وزیراعلیٰ پنجاب کا اعزازیہ پروگرام برائے آئمہ مساجد اہم سنگِ میل عبور کر گیا
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کےاعزازیہ پروگرام برائےآئمہ مساجد نے مختصر مدت میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ حکومت پنجاب نے صرف 10 روز کے اندر 1 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد رقم بطور اعزازیہ معزز آئمہ مساجد تک پہنچا دی ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر میں ماہانہ…
سال نو کی پہلی ہوائی فائرنگ کا مقدمہ تھانہ قائد آباد میں درج، ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)کراچی کے ڈسٹرکٹ ملیر میں سال نو کی رات ہوائی فائرنگ کا پہلا مقدمہ تھانہ قائد آباد میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ قائد آباد نے مظفرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم سلمان ولد شوکت کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخاق پیرزادہ کا کہنا ہے کہ…


