گستاخانہ اقدام کا شاندار جواب، پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15روز کیلئے معطل کردیں

اسلام آباد(بولونیوز)گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15 روز کیلئے معطل کردیں۔پیمرا اتھارٹی کاکہنا ہے کہ جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کردیاگیا۔ جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو پروگرام “سفرِ عشق” میں نا قابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔ جو نا صرف لائسنس کی خلاف ورزی بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے خلاف منافی ہے۔ کیبل پر جیو نیوز کا چینل تلاش کریں تو اس پر لکھا آتا ہے کہ اس چینل کو پیمرا کی ہدایات پرآ ف ایئر کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *