تازہ ترین

کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے 25 ارب روپے منظور

کراچی (بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ اس رقم سے 315 اندرونی سڑکیں اور 60 بڑی سڑکیں بنائی جائیں گی، جس کا مقصد شہریوں کو خستہ حال انفراسٹرکچر اور ٹریفک جام سے نجات دلانا ہے۔

Read More

امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، رواں ہفتے مذاکرات کا فیصلہ

لائیو(بولونیوز)امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ویب سائٹ نے ایک سینیئر امریکی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ دونوں ممالک نے کشیدگی میں کمی کے لیے رواں ہفتے مذاکرات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران آبنائے ہرمز سے متعلق تنازع کے…

Read More

ڈیفنس بی میں مبینہ تشدد کا واقعہ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

لاہور(بولونیوز)ڈیفنس بی کے علاقے میں مبینہ طور پر لگژری گاڑی میں سوار افراد کی جانب سے راستہ مانگنے کے تنازع پر تین افراد، جن میں حساس ادارے کا ایک افسر بھی شامل ہے، کو تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق شہری قوسین حیدر کی مدعیت میں درج ایف آئی…

Read More

نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی(بولونیوز) شہر بھر میں نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہو گیا ہے، جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ کراچی بورڈ کے مطابق بورڈ آفس کے کمیٹی روم میں خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جبکہ امتحانی پرچوں کی ترسیل کی براہِ راست نگرانی…

Read More

“ہماری سیاست سے دور رہیں” سابق آسٹریلوی وزیراعظم کا نیتن یاہو کو سخت پیغام

لندن(بولونیوز) آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم میلکم ٹرنبل نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی اندرونی سیاست میں مداخلت نہ کریں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات انہوں نے نیتن یاہو کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سڈنی واقعے…

Read More

ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی : امریکا کا طیارہ بردار بحری جہاز مشرقِ وسطیٰ روانہ

واشنگٹن(بولونیوز) امریکا کا طیارہ برداربحری جہاز’’ابراہم لنکن‘‘مشرقِ وسطیٰ روانہ ہوگیا جبکہ گیارہ سے زائد ایف فیفٹین لڑاکے طیارے تعینات کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران سے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایک…

Read More

شدید گرمی سے بچنے کے لیے سمندر میں نہانے والے 40 افراد ڈوب کر ہلاک

پیرس(بولونیوز) یورپی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، فرانس میں پارہ 43 ڈگری کو چھو گیا، شدید گرمی کے دوران غیر محفوظ مقامات پر نہاتے ہوئے کم از کم 40 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ فرانس میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ملکی تاریخ کی سب سے گرم رات ریکارڈ کی گئی،…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(بولونیوز)سی پی پی اے نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کر رکھی ہے، جس پر کل سماعت ہوگی۔ درخواست کے مطابق بجلی ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 1 روپے 64 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اگر یہ اضافہ منظور ہو گیا تو صارفین پر 14 ارب روپے سے زائد…

Read More

گورنر سندھ کے خلاف درخواست: عدالت نے درخواست واپس لینے پر نمٹا دیا

کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ کے خلاف عدالت میں دائر درخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ گورنر ہاؤس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سوالات بھی کیے، تاہم وکیل درخواست گزار نے بعد ازاں اپنی درخواست واپس لے لی۔عدالت نے درخواست واپس لینے کے…

Read More

لیجنڈ ٹرسٹ اکاؤنٹ،5 کروڑ 56 لاکھ کی رقم کرپشن کیس میں چالان پیش کرنے کے لیے مہلت

کراچی(بولونیوز)لیجنڈ ٹرسٹ اکاؤنٹ سے جعلی چیکوں کے ذریعے 5 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد کی کرپشن کے کیس میں عدالت نے تفتیشی افسر کو چالان جمع کرانے کے لیے 6 فروری تک کی مہلت دے دی ہے۔ عدالت نے سماعت کے دوران تفتیشی افسر سے پوچھا کہ مقدمے کا چالان کہاں ہے، جس پر…

Read More