پاکستانی انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، داعش خراسان کا ترجمان سلطان عزیز اعظام گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستانی انٹیلیجنس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز اعظام کو گرفتار کر لیا۔ سلطان عزیز اعظام داعش خراسان کے آفیشل میڈیا ونگ الاعظائم فاؤنڈیشن کا بانی ہے جو کالعدم تنظیم کی بھرتی اور پروپیگنڈا سرگرمیوں کی مرکزی تنظیم سمجھی جاتی ہے۔ اس کی گرفتاری کے بعد میڈیا…

Read More

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر تک فوری رسائی کا امکان

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اور International Monetary Fund (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت 1 ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔ عالمی مالیاتی…

Read More

معدنی راہداری کی سیکیورٹی مضبوط بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی اجلاس

کوئٹہ(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان اپیکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معدنی راہداری (منرل کوریڈور) کی سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اجلاس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔…

Read More

بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری مشکلات میں مبتلا

بورے والا(بولونیوز) فتح شاہ فیڈر اور شبیر شاہ فیڈر کے علاقوں میں گزشتہ چار سے پانچ دنوں سے غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ بجلی محض ایک گھنٹے کے لیے آتی ہے اور دو سے تین گھنٹے کے لیے غائب…

Read More

پھر مصیبت آ گئی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث توانائی درآمد کرنے والے ممالک کے لیے تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے۔برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5.13 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 95.51 ڈالر فی بیرل…

Read More

سندھ میں 18 اور 19 مارچ کو گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے سندھ کے مختلف علاقوں میں 18 اور 19 مارچ کو بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 17 مارچ کو ملک کے مغربی حصے میں داخل ہوگا، جس کے اثرات کے تحت 18 اور 19 مارچ کو کراچی سمیت صوبے کے کئی علاقوں…

Read More

وفاقی بجٹ 2026-27: ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1126 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ

اسلام آباد(بولونیوز)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1126 ارب روپے مختص کیے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی اخراجات اور اہداف پر غور کیا گیا۔ پلاننگ…

Read More

میرپورخاص تعلیمی بورڈ: افغان شہریوں کو جعلی میٹرک سرٹیفیکیٹس جاری کرنے کا انکشاف

میرپورخاص(بولونیوز)میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا سنگین اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، جہاں ہزاروں افغان شہریوں کو جعلی میٹرک سرٹیفیکیٹس جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے قرۃ العین نے بتایا کہ افغان شہریوں نے ان جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر ڈومیسائل اور قومی شناختی کارڈ بھی بنوا…

Read More

کراچی سمیت سندھ بھر میں نجی اسکولوں کو غیر قانونی فیس فوری واپس کرنے کی ہدایت

کراچی(بولونیوز)سندھ بھر میں تعلیمی حکام نے نجی اسکولوں کو غیر قانونی طور پر وصول کی گئی فیس فوری طور پر واپس کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق نجی اسکولوں کی جانب سے میٹرک کے طلبہ سے اپریل تا جولائی 2026 کی فیس غیر قانونی طور پر وصول کیے جانے کا سخت…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا گل پلازہ متاثرین کے معاوضے اور ازسرنو تعمیر پر اجلاس

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت گل پلازہ آتشزدگی متاثرین کے معاوضے کی پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 85 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے مطابق فی کس ایک کروڑ روپے ادا کیے جائیں گے۔ ابتک 72 میں سے…

Read More