تازہ ترین

سیف سٹی منصوبے کے باوجود جرائم میں اضافہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جرائم کی شرح میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے شیخوپورہ اور فیصل آباد میں جرائم پر مؤثر کنٹرول نہ ہونے پر متعلقہ افسران کی سرزنش کی۔ انہوں نے آرپی اوز اور ڈی پی اوز کو ہدایت کی…

Read More

اوگرا نے دسمبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نے ماہ دسمبر کے لیے ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق: سوئی ناردرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.61 فیصد کمی کی گئی ہے اور نئی قیمت 11.82 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی…

Read More

ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف جان صدیقی کا زیرِ تعمیر کریم آباد انڈر پاس کا تفصیلی دورہ

کراچی(بولونیوز)ڈائریکٹرجنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی نےزیرِ تعمیر کریم آباد انڈر پاس کے تعمیراتی کاموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ممبر ایڈمنسٹریشن کے ڈی اے شکیل صدیقی، سپرنٹنڈنگ انجینئر کے ڈی اے جنید صدیقی، کے الیکٹرک کا عملہ موجود تھا۔دورے کےدوران ڈی جی کےڈی اے کوبریفنگ دیتےہوئےبتایا گیا کہ کےالیکٹرک کے پولز…

Read More

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا بیان: بین الاقوامی برادری جنگ کی مذمت کرے

تہران(بولونیوز)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی تنظیموں کو ایران کے خلاف جاری جنگ کی سختی سے مذمت کرنی چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ برکس ممالک خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور کشیدگی کو کم کرنے میں مدد فراہم کریں۔ عراقچی نے عالمی…

Read More

میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز میں فنڈز میں مبینہ خرد برد کا انکشاف

کراچی(بولونیوز) کے ایم سی کے محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مئی اور جون 2025 میں سرفراز رفیقی شہید اسپتال کے لیے خریدی گئی مشینری اسپتال تک نہیں پہنچ سکی، حالانکہ خریداری کے کاغذات میں اس کا اندراج کیا…

Read More

جسٹس ہاشم کاکڑ کے قصور قتل کیس میں مقتول کے والد کی چار شادیوں پر ریمارکس

اسلام آباد(بولونیوز)قصور کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس ہاشم کاکڑ کے ریمارکس نے توجہ حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عدالتِ عظمیٰ میں کیس کی سماعت کے دوران مقتول کے والد نے ویڈیو لنک کے ذریعے کمرہ عدالت میں پیش ہو کر اپنی سابقہ اہلیہ…

Read More

ناصر حسین شاہ کا ردعمل: سندھ کی تقسیم کبھی نہیں ہوگی، نئے صوبوں کی بات محض شو ہے

کراچی(بولونیوز)صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے نئے صوبوں کے حوالے سے وزیر علیم خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے تو صوبوں کی بات ایم کیو ایم کرتی تھی، اب علیم خان بھی یہ بات کر رہے ہیں۔ ناصر حسین شاہ نے واضح کیا کہ علیم خان صاحب سے کہنا…

Read More

بچی کو کار میں چھوڑ کر خریداری کرنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا

بھارت(بولونیوز)کشور نگر میں کار میں بچی کو چھوڑ کر خریداری کرنے والی خاتون کی بچی کو ڈرائیور اغواء کرکے فرار ہوگیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خاتون ستیہ وتی نے سرسنوا گاؤں جانے کے لیے ایک کار کرایہ پر لی تھی۔ خاتون کو بلاس پور سے 80 کلومیٹر دور، سارنگڑھ ضلع کے صالح گھاٹ جانا…

Read More

فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، کامیاب آپریشن کے بعد علاقہ کلیئر

ہنگو(بولونیوز)ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 100 سے زائد دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس حکام کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بڑے حملے کو پسپا کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشترکہ اور…

Read More

بھارتی ایئرلائن کیلئے بنگلہ دیشی فضائی حدود بھی بند

نئی دہلی(بولونیوز)نا اہل مودی کو دنیا بھر میں رسوائی اور سبکی کا سامنا ہے، بقایاجات کی عدم ادائیگی پر بھارتی ایئر لائن کیلئے بنگلہ دیشی فضائی حدود بند کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مختلف محاذوں پر ناکامیوں کے بعد بھارت کی ایوی ایشن انڈسٹری بھی شدید بحران کی لپیٹ میں آگئی۔بنگلہ دیشی جریدے “ڈیلی سن…

Read More