بھارتی میگزین نے مودی سرکار کی کھیل میں سیاست پر سوال اٹھا دیئے
نئی دہلی(بولونیوز) بھارتی میگین فارن پالیسی نے مودی سرکار کی کھیل میں سیاست پر سوال اٹھا دیئے، بھارتی رویہ ثابت کر ہا ہے کہ بھارت کو اولمپکس کی میزابانی نہیں ملنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میگزین فارِن پالیسی نے مودی حکومت کی کھیل میں سیاست کے استعمال پر شدید سوالات اٹھاتے ہوئے لکھا ہے…
احسن ناغڑ کا اظہارِ یکجہتی: پاک فوج کا “آپریشن غصبُ الحق” قومی سلامتی کی مضبوط ضمانت
اسلام آباد(بولونیوز) استحکام پاکستان آرگنائزیشن کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ نے پاک فوج کی جانب سے سرحدی سلامتی اور قومی دفاع کے لیے شروع کیے گئے “آپریشن غصبُ الحق” کو پاکستان کی بقاء اور سلامتی کے لیے مثبت اقدام قرار دیا۔ چیئرمین نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور شہریوں کے جان و…
امریکا میں یہودی لابی کی مضبوطی باقی نہ رہی، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ امریکا اور کانگریس میں یہودی لابی کی حمایت کم ہو چکی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں یہودی تہوار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا امریکا میں اسرائیل کی حمایت کم ہو گئی ہے، کانگریس میں یہودی مخالف لابیز سرگرم ہیں…
بیوی کے قتل کے مقدمے میں مجرم شوہر کو عمر قید اور جرمانے کی سزا
لاہور(بولونیوز)سیشن کورٹ لاہور نے بیوی کو قتل کرنے کے مقدمے میں مجرم شوہر مدثر کو عمر قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ قتل کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے سنایا۔ استغاثہ کے مطابق تھانہ شفیق آباد پولیس نے یہ مقدمہ سال 2024 میں درج کیا تھا۔ دورانِ…
نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک پیسے فی یونٹ کمی کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)نیپرا نے مارچ کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں ایک پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے نیپرا نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق صارفین کو مئی کے بجلی کے بلوں میں ایک پیسے فی یونٹ کا ریلیف ملے گا۔…
سندھ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد
کراچی(بولویوز)اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ سندھ نے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ڈی اوز، ہیڈ ماسٹرز، پرنسپلز اور سینئر پرنسپلز کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر پابندی ہوگی۔ مزید کہا گیا ہے کہ ترقی یا خالی آسامی پر تعیناتی کی صورت میں بجٹ کے استعمال یا عدم استعمال کا…
پی ایف یو جے کی جانب سے پیکا ایکٹ چیلنج کیے ایک سال مکمل، عدالت کی کارروائی پر شدید تنقید
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے 6 فروری 2025 کو پیکا ایکٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا، جس کے ایک سال مکمل ہونے کے باوجود آج تک کیس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ پی ایف یو جے کے مطابق عدالت نے اب تک کیس کو…
یومِ پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی کا پیغام
کراچی(بولونیوز)یومِ پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی ڈاکٹر مسعود بھٹو نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ہمیں 86 سال پہلے کے اُس عظیم لمحے کی یاد دلاتا ہے…
پچاسویں چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 کا لاہور میں اختتام
لاہور(بولونیوز) پچاسویں چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) پولو اور ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 اپنے اختتامی تقریب کے ساتھ جنہ پولو فیلڈز (JPF)، لاہور میں اختتام پذیر ہو گئی۔ فیلڈ مارشل سید آصف منیر، NI (M), HJ، COAS اور CDF نے اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ وزیر داخلہ، چیف سیکرٹری پنجاب…
تیل سستا ہونے کی خبر کے بعد امریکا نے ایران کے ساتھ یورپ میں مزید مذاکرات روک دیے
اسلام آباد(بولونیوز)آخرکار وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی خبر سامنے آنے کے بعد امریکہ نے ایران کے ساتھ یورپ میں ہونے والے مزید مذاکرات روک دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اور خطے…


