تازہ ترین

کراچی میں پانی کا شدید بحران، 80 فیصد شہری متاثر، سندھ حکومت پر سنگین الزامات

کراچی(بولونیوز)پانی کے شدید بحران پر شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، جس پر قانوندان اور انصاف لائرز فورم کراچی کے سینیئر رہنما ایڈووکیٹ حسنین علی چوہان نے سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں تقریباً 80 فیصد شہری پانی کی بنیادی…

Read More

کیٹل کالونی میں بنیادی سہولیات کا فقدان، علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار

کراچی(بولونیوز)کیٹل کالونی اور ملحقہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی شدید کمی کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔ علاقے میں صاف پانی، گیس اور بجلی کی مناسب فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے، جس کے باعث خواتین، بچے اور بزرگ روزانہ شدید مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔ علاقہ مکینوں کےمطابق گلیاں…

Read More

پیٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں، کرایوں میں مزید اضافہ

لاہور(بولونیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود شہریوں کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ انٹرا سٹی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی سے انکار کرتے ہوئے مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی تمام بسیں ڈیزل سے چلتی ہیں، اس لیے…

Read More

پاکستان میں سولر انقلاب، عالمی کشیدگی کے باوجود توانائی بحران سے محفوظ: امریکی میڈیا

اسلام آباد(بولونیوز) بڑے پیمانے پر شمسی توانائی کے استعمال کے باعث پاکستان عالمی کشیدگی اور ایران جنگ کے بعد پیدا ہونے والے حالات کے باوجود توانائی بحران سے محفوظ رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے CNN کے مطابق ایران جنگ اور خطے میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل اور گیس کی قیمتوں میں…

Read More

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، نئی قیمتوں کا اعلان کل متوقع

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں اور دیگر معاشی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جا…

Read More

قطر میں ہیلی کاپٹر حادثہ، سمندر میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

دوحہ(بولونیوز)قطر میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر معمول کی ڈیوٹی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ اتوار کے روز قطری وزارت دفاع نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک تکنیکی…

Read More

وکلا کی جانب سے رجب بٹ پر تشدد اور پولیس پر ہنگامہ، واقعے کی ایف آئی آر درج

کراچی(بولونیوز)شہر میں وکلا کی جانب سے رجب بٹ پر تشدد کے معاملے پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ایس ایس پی سٹی آصف بلوچ کے مطابق وکلا نے ایس ایچ او سٹی کورٹ پر تشدد کیا اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور تھانے میں توڑ پھوڑ کی۔ واقعے کے بعد…

Read More

کراچی کے رہائشی جب شہرکی برائی کرتے ہیں تودلی افسوس ہوتا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(بولونیوز)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے رہائشی خود جب شہر کی برائی کر کے خوش ہوتے ہیں تو دلی افسوس ہوتا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت ہونے سے لے کر آج تک ایک عظیم میگا سٹی ہے،…

Read More

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے آج وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور مربوط کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس موقع پرعلاقائی سلامتی، دفاع اور ہوا بازی کے شعبوں میں تعاون، اور…

Read More

صدر آصف زرداری کی اماراتی نائب صدر سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(بولونیوز)صدر آصف زرداری نے دبئی میں اماراتی نائب صدر سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت ہوئی، جبکہ دبئی کے ترقیاتی ماڈل سے فائدہ اٹھانے کے امکانات پر بھی تبادلہ…

Read More