تازہ ترین

سندھ کابینہ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کے لیے اضافی فنڈز کی منظوری دیدی

کراچی(بولونیوز) سندھ کابینہ نے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کیے، جن میں حسن سلیمان میموریل اسپتال کے لیے اضافی فنڈز کی منظوری بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کے لیے 7.6 ملین ڈالر (2 ارب 14 کروڑ روپے) کی اضافی فنڈنگ دی گئی ہے، جس کی وجہ تعمیراتی لاگت میں 30 فیصد اضافہ اور…

Read More

حافظ آباد میں شدید دھند کے باعث کوسٹر اور ڈمپر کے تصادم میں 5 زخمی

حافظ آباد(بولونیوز)ٹھٹھی انوک سنگھ کے قریب شدید دھند کے باعث کوسٹر بس اور ڈمپر کے درمیان تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسیں اور ایک ریسکیو گاڑی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں…

Read More

پاکستان میں اہم سفارتی سرگرمیاں، امریکی اور ایرانی اعلیٰ حکام آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد(بولونیوز)آج اہم سفارتی پیش رفت متوقع ہے، جہاں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہمراہ سٹیو وٹکوف اور جیریڈ کشنر بھی ایرانی وفد سے مذاکرات کے لیے…

Read More

پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کی زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، 15 افراد زخمی

لاہور(بولونیوز)لاہور میں پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کے قریب جین مندر کے علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور ایمرجنسی گاڑیاں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی…

Read More

کراچی میں ای چالان کے دوسرے مرحلے کا آغاز 19 دسمبر سے ہوگا

کراچی(بولونیوز)پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں ای چالان کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز 19 دسمبر سے کر دیا جائے گا۔ اس مرحلے میں جعلی اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی۔ پولیس چیف کے مطابق جعلی نمبر پلیٹ لگانے والوں کو…

Read More

غزہ میں غذائی بحران سنگین، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

واشنگٹن(بولونیوز)اقوام متحدہ کی جانب سے وارننگ جاری کی گئی ہے کہ غزہ میں غذائی بحران سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔ یونیسیف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 16 لاکھ افراد سنگین حالات سے دوچار ہیں اور ایک لاکھ بچے بھی غذا سے محروم ہیں جب کہ سردی سے تحفظ نہ ملنے سے بھی بڑی…

Read More

ایران-امریکا کشیدگی سے خلیجی سیاحت کو بڑا خطرہ، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر

خلیج(بولونیوز) ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے خلیجی ممالک کی سیاحت کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے، جس سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق مشرق وسطیٰ کی سیاحتی صنعت کو 56 ارب ڈالر تک کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے، جبکہ خطے کی سالانہ تقریباً…

Read More

سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک، متعدد دہشت گرد حملوں میں ملوث ملزمان شامل

بلوچستان(بولونیوز)سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلعی سطح پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جن میں 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ضلعی ہرنائی میں 12 خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ضلعی بسیما میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدہ دہشت گرد متعدد حملوں اور دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے،…

Read More

خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن پر صدرِ مملکت اور خاتونِ اول کا خراجِ تحسین

اسلام آباد(بولونیوز)خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت اور خاتونِ اول نے خواتین سفارتکاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی خواتین سفارتکار اقوامِ متحدہ اور دیگر عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف مؤثر، مدلل اور بھرپور انداز میں پیش کر رہی…

Read More

سینیٹ نے اسرائیل کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

اسلام آباد(بولونیوز) 24 فروری 2026 کو سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر پلوشہ کی جانب سے پیش کی گئی اسرائیل کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں اور اسرائیلی بیانات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ایوان نے اسرائیلی قیادت کی جانب…

Read More