پیپلز پارٹی کے ووٹرز لینڈ مافیا کے رحم و کرم پر، 16 ایکڑ زمین پر قبضے کیخلاف خاتون سراپا احتجاج

نواب شاہ(بولونیوز)نواحی علاقے کرنل موڑ کی رہائشی مسمات سارا بروہی نے اپنی 16 ایکڑ زمین پر قبضے کے خلاف حکام بالا سے مدد کی اپیل کر دی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پیپلز پارٹی کے پرانے ووٹر ہیں لیکن ماسٹر غلام نبی بروہی نامی شخص پارٹی کا نام استعمال کر کے…

Read More

خواتین اور شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر قانونی و آئینی تحفظ پر زور

کراچی(بولونیوز) ماہرین اور قانونی حلقوں نے کہا ہے کہ کسی کے کردار یا عزتِ نفس کو نقصان پہنچانا حقِ حیات کی خلاف ورزی ہے اور آرٹیکل 14 کے مطابق انسان کی عزتِ نفس ناقابلِ تجاوز ہے، جس میں خواتین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ آرٹیکل 25 کے تحت سب شہری قانون کے…

Read More

پاکستان کا بصرہ میں کویتی قونصل خانے کو نشانہ بنانے پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے عراق کے شہر بصرہ میں کویت کے قونصل جنرل کے دفتر کو نشانہ بنانے کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق کویتی قونصل جنرل کے دفتر میں توڑ پھوڑ اور قونصلر عمارت کے تقدس کی خلاف ورزی ایک سنگین معاملہ ہے، جو سفارتی اصولوں…

Read More

بلڈرز پر بھتے کے واقعات میں اضافہ، چیئرمین آباد نے کارروائی کا مطالبہ کر دیا

کراچی(بولونیوز)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان (آباد) کے چیئرمین حسن بخشی نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ مافیا کی سرگرمیاں دن بہ دن بڑھ رہی ہیں اور بلڈرز مسلسل ہراساں کیے جا رہے ہیں۔ آباد ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن بخشی نے بتایا کہ گزشتہ 5 ماہ میں 10 ممبرز…

Read More

بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی پر عدالت میں سماعت، حتمی دلائل آئندہ تاریخ پر طلب

کراچی(بولونیوز)بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس (MUCT) کی وصولی کے خلاف کیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا سے حتمی دلائل طلب کر لیے ہیں، جبکہ سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل طارق منصور نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کے ایم سی کی طرف سے کے…

Read More

اے وی ایل سی پولیس کی کارروائی، کار اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز) اے وی ایل سی کراچی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شہر میں کار اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر کے مسروکہ گاڑی اور موٹر سائیکل برآمد کر لی ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت شاہد ولد علی محمد، رب نواز ولد حق نواز اور…

Read More

جرمن حکومت پاکستان میں پھنسے 535 افغان پناہ گزینوں کو جلد لانے کا اعلان

جرمن(بولونیوز)حکومت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ وہ 535 افغان شہریوں کو اپنے ہاں پناہ دے گی جو جرمنی میں پناہ کی یقین دہانی کے باوجود پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ انٹیریئر وزیر الیگزینڈر ڈوبرنڈٹ نے RND میڈیا نیٹ ورک کو بتایا کہ برلن چاہتا ہے کہ ان کیسز کی کارروائی “دسمبر کے مہینے…

Read More

کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عید منا رہی ہے

کراچی(بولونیوز)کراچی سمیت ملک بھر میں بوہرہ برادری آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے عید الفطر کا بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوا، اس موقع پر طاہری مسجد کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے اس کے علاوہ پان منڈی، سولجر بازار، بلوچ کالونی اور حیدری میں بھی نمازِ عید…

Read More

سعودی عرب میں حضرت عمر فاروقؓ کے نام کا قدیم کتبہ دریافت، تاریخی روایات کو نئی تائید

ریاض(بولونیوز) سعودی عرب کے Saudi Heritage Commission نے ایک اہم تاریخی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ مدینہ منورہ کے نواحی علاقے میں جاری آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران ایک پتھر ملا ہے جس پر اسلام کے دوسرے خلیفہ **Umar ibn al-Khattab**ؓ کا نام کندہ ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پتھر “ابتدائی اسلامی آثار” کی…

Read More

غزہ میں سردی اور سیلاب: 17 افراد جاں بحق، 90 فیصد خیمے ڈوب گئے

غزہ(بولونیوز) شدید بارش اور سردی کی وجہ سے غزہ میں حالات بدتر ہو گئے ہیں، جہاں 17 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں تقریباً 90 فیصد خیمے پانی میں ڈوب چکے ہیں، جس سے رہائش اور بنیادی سہولیات شدید متاثر ہوئی ہیں۔ عالمی امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ…

Read More