وزارتِ اطلاعات کے رویّے اور پی ٹی وی میں تقرریوں پر اعتراضات
اسلام آباد(بولونیوز)مسلم لیگ (ن) کے سرگرم کارکن RA شہزاد نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ وزارتِ اطلاعات سے وابستہ کچھ افراد ان کو نشانہ بنا رہے ہیں، اور اس کی وجہ وہ بے ضابطگیاں ہیں جن پر وہ سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ RA شہزاد کے مطابق ن لیگ…
مائینز ورکرز کے تحفظ اور حقوق کے لیے قانون سازی سے متعلق درخواست
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں مائینز ورکرز کے حقوق اور تحفظ کے لیے قانون سازی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے سندھ حکومت اور سیکریٹری مائینز اینڈ منرل سے تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے مائینز اینڈ منرل رولز میں ترمیم سے متعلق پیشرفت جاننے کے لیے متعلقہ سرکاری افسر کو بھی…
عالمی سطح پر ٹرینڈ، جنگ بندی کے بعد پاکستان کے کردار کو سراہا جا رہا ہے
اسلام آباد(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد پاکستان کے سفارتی کردار کے اعتراف میں سوشل میڈیا پر “Thank You Pakistan” کا ہیش ٹیگ عالمی سطح پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ جنگ بندی میں کامیابی کے بعد عالمی رائے عامہ میں پاکستان کے حوالے سے مثبت رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے، اور مختلف سوشل…
میکسیکو سٹی: فیفا ورلڈکپ 2026 کا شاندار افتتاح، رنگارنگ تقریب اور میگا میوزیکل شو
میکسیکو(بولونیوز)فیفا ورلڈکپ 2026 کا باقاعدہ آغاز ایک شاندار، منظم اور پروقار افتتاحی تقریب کے ساتھ ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں اسٹیڈیم کو رنگ برنگی روشنیوں اور خصوصی سجاوٹ سے دلکش انداز میں سجایا گیا تھا، جس نے شائقین کو محظوظ کر دیا۔ تقریب کی خاص بات عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا اور برنا بوائے کی…
پی ای سی ایچ ایس بلاک ٹو میں غیر قانونی پورشنز کے خلاف شہریوں کا احتجاج
کراچی(بولونیوز)پی ای سی ایچ ایس بلاک ٹو کے مکینوں نے شکایت کی ہے کہ رہائشی پلاٹ پر بنائے جانے والے غیر قانونی پورشنز کی تعمیرات تیزی سے جاری ہیں، جس کے باعث علاقے میں سیوریج، پانی اور پارکنگ کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ شہریوں کے مطابق ایک کمرشل پلاٹ 894C پر بلڈر مافیا نے…
ٹرمپ اور شی جن پنگ ملاقات کے بعد اسٹاک میں تیزی، تیل کی قیمتوں میں کمی
واشنگٹن(بولونیوز)عالمی منڈیوں میں اس وقت مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 0.40 فیصد…
بی بی سی کا مالی بحران، 2 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ
لندن(بولونیوز) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے مالی مشکلات کے باعث اپنے تقریباً 2 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، آمدنی میں کمی اور مجموعی بجٹ دباؤ کے باعث کیا گیا ہے۔ بی بی سی حکام کا کہنا ہے کہ تنظیم کو…
انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل 11 کا آج سے آغاز
لاہور(بولونیوز)پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز اور لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم حیدر آباد کنگز آمنے سامنے ہوں گی۔ کرکٹ کے دیوانے اپنے پسندیدہ ایونٹ کے…
حامد یعقوب شیخ سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے گریڈ 22 کے سینئر افسر حامد یعقوب شیخ کو سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور ان کی تقرری فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔ حامد یعقوب شیخ اس سے قبل سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز کے عہدے پر خدمات…
ضلع خیبر وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن: عوام نے نقل مکانی پر اتفاق کرلیا
پشاور/ضلع خیبر(بولونیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے عوام نے دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کے آپریشن میں تعاون کا اعلان کرتے ہوئے نقل مکانی پر اتفاق رائے کر لیا ہے۔ وادی تیراہ کی 24 رکنی نمائندہ کمیٹی اور انتظامیہ کے مابین ہونے والا جرگہ کامیاب رہا، جس کے نتیجے میں…


