تازہ ترین

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی بھی مہنگی

کراچی(بولونیوز) مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 541,262 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے کے بھاؤ میں بھی 1,114 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نئی قیمت 464,044 روپے ہو گئی۔ اسی دوران پاکستان میں چاندی کی فی…

Read More

بس گہری کھائی میں گرنے سے 17 ہلاک، 20 زخمی

کولمبیا(بولونیوز)کولمبیا میں ایک بس گہری کھائی میں گرنے کے حادثے میں کم از کم 17 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 16 ہائی سکول کے طلبہ اور بس کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق ہلاک طلبہ کی عمر 16 سے 18 سال کے درمیان تھی…

Read More

سعودیہ کی ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق رپورٹ کی تردید

ریاض(بولونیوز)سعودی عرب نے ایران جنگ کی حوصلہ افزائی سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ کی تردید کردی۔سعودی عرب ان خلیجی ممالک میں سے ہے جو خطے میں فوجی کشیدگی ختم کرنے کے لیے کام کررہے ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے کھل کر کہا ہے کہ وہ کسی ممکنہ جنگ کا حصہ…

Read More

سرکاری گاڑیوں کے پیٹرول میں 50 فیصد کٹوتی نہیں ہو گی، کفایت شعاری کے بیشتر اقدامات ختم

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے دکانوں اور مارکیٹوں کے اوقاتِ کار کے علاوہ تمام کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری گاڑیوں کے پیٹرول میں 50 فیصد کٹوتی نہیں ہو گی، جبکہ وزرا اور اعلیٰ افسران کے غیرملکی دورے بھی بحال کر دیے گئے ہیں۔ فیصلے کے تحت…

Read More

گڈاپ سٹی میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(بولونیوز)ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ سٹی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ گڈاپ سٹی کی ٹیم دورانِ پیٹرولنگ مین سپر ہائی وے پر واقع PSO چکوال پیٹرول پمپ کے قریب پہنچی تو مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو…

Read More

ایران کے قریب مزید تین تجارتی بحری جہازوں پر حملے، متاثرہ جہازوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی

تہران(بولونیوز)ایران کے قریب سمندر میں مزید تین تجارتی بحری جہازوں پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک متاثر ہونے والے جہازوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ حملے اس خطے میں بڑھتے ہوئے تناؤ اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ہوئے…

Read More

لاہور ہائیکورٹ میں ادارہ جاتی ٹکراؤ شدید، بنچوں کی تشکیل اور عدالتی اختیارات پر اہم سوالات

لاہور(بولونیوز) لاہور ہائیکورٹ میں جاری قانونی اور انتظامی کشمکش نے ادارہ جاتی ٹکراؤ کی شکل اختیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق زیرِ سماعت مقدمات میں بنچوں کی تشکیل، کیسوں کی تقسیم، عدالتی روسٹر اور انتظامی اختیارات کے استعمال سے متعلق اہم آئینی نکات اٹھائے جا رہے ہیں۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ…

Read More

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام، 13 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد(بولونیوز)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق خیبر پختونخوا میں پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی کی دو کوششوں کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، جس کے دوران مجموعی طور پر 13 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع مہمند میں مبینہ طور پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ…

Read More