پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی، مختلف ڈپوؤں کا معائنہ

کوئٹہ(بولونیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی بلوچستان زون نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کی روک تھام اور سپلائی چین میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ کے مختلف پیٹرولیم ڈپوؤں میں پیٹرولیم اسٹاک کی جانچ پڑتال کی۔ ایف آئی اے حکام نے معائنے کے دوران دستیاب پیٹرولیم اسٹاک کا تفصیلی جائزہ لیا اور…

Read More

آئیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے سسٹم مینٹیننس اور ترقیاتی کاموں کے باعث آج پیر کے روز مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ آئیسکو کے ترجمان کے مطابق یہ بندش ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ترقیاتی منصوبوں اور اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کے باعث کی…

Read More

آئی جی سندھ کی انڈونیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات، سیکیورٹی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال

کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں انڈونیشیا کے قونصل جنرل مسٹر مدزاکر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں سیکیورٹی انتظامات، امن و امان کی موجودہ صورتحال، اور پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ انڈونیشین قونصل جنرل…

Read More

سیکورٹی فورسز کی جنوبی پنجاب میں اہم کارروائی، مطلوب کمانڈر عمر معاویہ ہلاک

تونسہ شریف(بولونیوز)تونسہ شریف میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب کمانڈر عمر معاویہ کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی جنوبی پنجاب میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی، جس کے دوران مطلوب کمانڈر کو نشانہ…

Read More

نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی کا بیان: “سندھ کی خوشحالی میری اولین ترجیح”

کراچی(بولونیوز)نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی نے نجی ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، اور میری اولین ذمہ داری یہ ہے کہ سندھ کی خوشحالی کے لیے کام کروں۔ نہال ہاشمی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مجھ پر اعتماد…

Read More

نہال ہاشمی سے امیر مقام کی ملاقات، معاشی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال

کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی سے وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ امیر مقام کی جانب سے محمد نہال ہاشمی کو گورنر سندھ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی گئی، ملاقات میں کراچی کے امن و امان، شہر کی تجارتی اہمیت اور…

Read More

حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین بھی شریک

تہران(بولونیوز) جنگ بندی کی ممکنہ معیاد ختم ہونے کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایران میں حکومت کے حق میں مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔خرم آباد شہر کے مغربی علاقے میں حکومت اور مسلح افواج کی حمایت میں بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ مظاہروں کے…

Read More

اقوام متحدہ میں قائم مقام افغان مندوب کی طالبان پر کڑی تنقید، عوام دشمن قرار دے دیا

نیویارک(بولونیوز)نیویارک میں اقوام متحدہ کے فورم پر افغانستان کے قائم مقام مندوب نصیر احمد فائق نے طالبان رجیم پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے دہشت گرد، غیرقانونی اور عوام دشمن قرار دے دیا۔ افغان مندوب نے طالبان رجیم کی جانب سے اقوام متحدہ میں نشست کے دعوے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اقوام…

Read More

پاکستان چین کے J-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کا پہلا بین الاقوامی خریدار بننے کے قریب

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان مبینہ طور پر چین کے جدید J-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کا پہلا بین الاقوامی خریدار بننے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے اپنی فضائیہ کی صلاحیتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے 40 طیارے حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے پاکستان ایئر فورس کی آپریشنل طاقت میں…

Read More

شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی صورتحال اور امن و استحکام کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تقریباً پچاس منٹ تک جاری رہنے والی اس گرمجوش اور دوستانہ گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری…

Read More