وزیراعلیٰ پنجاب نے پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی

لاہور(بولونیوز)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے بھی انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک کے حوالے سے باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔…

Read More

چور واردات کے دوران گھر میں ہی سو گیا

کاماریڈی(بولونیوز) بھارتی ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی میں انوکھا واقعہ رونما ہوا، گھر میں چوری کرنے آیا ایک چور سامان سمیٹنے کے بعد واپس جانے کا راستہ نہ ملنے پر وہیں سو گیا اور پکڑا گیا۔ بیرکور کے دوسرے وارڈ میں واقع ایک گھر میں ایک نامعلوم شخص چوری کی نیت سے گھر کے پچھلے حصے…

Read More

اسراء اسپتال کی مبینہ غفلت: ڈینگی کے مریض کی ہلاکت پر اہلِ خانہ کا احتجاج

حیدرآباد(بولونیوز)جامشورو کے رہائشی عبدالجبار لاشاری نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسراء (نجی) اسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔ عبدالجبار لاشاری کے مطابق ان کے اٹھارہ سالہ بیٹے مراد علی لاشاری کو ڈینگی بخار کے باعث 29 نومبر کو اسراء اسپتال میں داخل کرایا…

Read More

پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک سال قبل پاک فضائیہ کے شاہینوں اور فتح میزائلوں نے درست نشانے لگا کر دشمن کو کرارا اور ناقابلِ فراموش سبق…

Read More

کراچی میں انسدادِ پولیو مہم کیلئے سیکیورٹی پلان جاری، 7536 اہلکار تعینات

کراچی(بولونیوز)13 سے19 اپریل2026 تک جاری رہنےوالی انسدادِ پولیومہم کےلیےجامع سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مہم کے دوران مجموعی طور پر 7536 پولیس افسران و اہلکار، بشمول لیڈی پولیس، سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔ ضلع وار تعیناتی کے مطابق ضلع شرقی میں 936، ضلع غربی میں 930، ضلع جنوبی میں 466، ضلع کیماڑی…

Read More

ریونیو عدالت کا کامیاب انعقاد، عوامی ریلیف کے لیے 12 مقدمات کے فیصلے جاری

لاہور(بولونیوز)ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی آفس لاہور کے نادر ہال میں ریونیو عدالت اور کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات کیے گئے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حفیظ کریم داد چغتائی نے ریونیو سے…

Read More

لاہور میں غیر ملکی خواتین کا معاملہ بلاوجہ اچھالا جا رہا ہے، رانا ثناءاللّٰہ

لاہور(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور زیادتی کا معاملہ بلاوجہ اچھالا جا رہا ہے اور اسے غیر ضروری طور پر متنازع بنایا جا رہا ہے۔ جیو نیوز** کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا…

Read More

بلوچستان میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش بمبار خاتون سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان(بولونیوز)سیکورٹی فورسز نے ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ فائرنگ کے تبادلے اور مؤثر جوابی کارروائی میں خودکش بمبار خاتون سمیت چار دہشتگرد مارے گئے۔ ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون خودکش بمبار کی شناخت زرینہ رفیق عرف ترانگ ماھو کے نام سے ہوئی…

Read More

ظالم باپ نے اپنے ہی گھر میں 6 افراد قتل کر دیے

سرگودھا(بولونیوز)سرگودھا کے علاقے بھاگٹانوالہ کے نواحی گاؤں 25 جنوبی میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک باپ نے اپنے ہی گھر میں 6 افراد کو قتل کر دیا۔ ملزم یاسین ملاح نے کلہاڑی کے وار سے اپنے 4 بیٹوں، ایک بیٹی اور بیوی کو قتل کیا۔ واردات کے بعد ملزم نے خود کو بھی…

Read More

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا تاجر ذیشان کے گھر پر چھاپے کے واقعے کا سخت نوٹس

کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تاجر ذیشان کے گھر پر چھاپے کے دوران دو برطرف پولیس ملازمان سے متعلق سامنے آنے والی خبر کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کی مکمل، شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی ملیر کو انکوائری…

Read More