نئے صوبوں کی تشکیل کا فائدہ عوام اور سیاسی جماعتوں دونوں کو ہوگا، عبدالعلیم خان
لاہور(بولونیوز)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی بنیادوں پر صوبوں کی تقسیم عوامی مسائل کے حل اور سیاسی استحکام کے لیے ناگزیر ہو چکی ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبدالعلیم خان…
کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح، کرایہ 80 سے 120 روپے ہوگا
کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر حکام نے شرجیل میمن کو بسوں کی خصوصیات اور سہولیات سے آگاہ کیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ عوام سے کیے گئے وعدے کے مطابق یہ منصوبہ شروع…
سابق امریکی انٹیلی جنس افسر کا انکشاف: ایران آسانی سے امریکی بحری جہاز ڈبو سکتا ہے
امریکہ(بولونیوز)امریکی بحریہ کے سابق انٹیلی جنس افسر اور فوجی تجزیہ کار سکاٹ رائٹر نے خبردار کیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن ایران کے مقابلے میں بالکل بے بس ہے۔ ایران کے پاس ایسے ہتھیار اور حکمت عملی موجود ہیں جن کی مدد سے یہ بحری جہاز سمندر کی…
بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
اسلام آباد(بولونیوز)ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے طبی معائنے کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ لارجر بینچ کے احکامات کے مطابق فوری طور پر میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔ عدالت نے جیل رولز کے…
ٹرمپ کی پوسٹس غیر معمولی، ذہنی توازن پر سوالات: امریکی پروفیسر کا دعویٰ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرِ معاشیات اور پروفیسر جیفری سکس نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں، بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان کے طرزِ عمل پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ پروفیسر جیفری سکس نے ایران سے متعلق کشیدگی، ناکام مذاکرات اور امریکی خارجہ پالیسی کو غیر منظم اور…
وزارتِ اطلاعات کے رویّے اور پی ٹی وی میں تقرریوں پر اعتراضات
اسلام آباد(بولونیوز)مسلم لیگ (ن) کے سرگرم کارکن RA شہزاد نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ وزارتِ اطلاعات سے وابستہ کچھ افراد ان کو نشانہ بنا رہے ہیں، اور اس کی وجہ وہ بے ضابطگیاں ہیں جن پر وہ سوال اٹھاتے رہے ہیں۔ RA شہزاد کے مطابق ن لیگ…
سی ٹی ڈی سینٹر سکھر کے تعمیراتی ٹھیکے میں بے ضابطگیوں کا الزام، نوٹس جاری
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں سی ٹی ڈی سینٹر سکھر کی تعمیر کے ٹھیکے میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق ٹھیکیدار بلال بھٹو کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد آئی جی سندھ، سپرنٹنڈنٹ انجینئر اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ درخواست گزار کے وکیل حسنین چوہان ایڈووکیٹ نے عدالت…
کراچی پولیس چیف کا بڑا ایکشن: 7 ایس ایچ اوز سمیت متعدد افسران و اہلکار معطل
کراچی(بولونیوز)کراچی پولیس چیف نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے مختلف تھانوں کے 7 ایس ایچ اوز سمیت متعدد افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے فرائض میں غفلت اور انکوائریز کی بنیاد پر سخت ایکشن لیتے ہوئے شہر کے مختلف تھانوں کے 7 انسپکٹرز (ایس ایچ اوز)،…
ڈاکٹر سارنگ کوقتل کرنےوالےسفاک ملزمان کون تھےکس گاڑی پرسوارتھےپتہ نہ لگ سکا
کراچی(بولونیوز) ڈاکٹر سارنگ کو قتل کرنے والے سفاک ملزمان کا تاحال پتہ نہ لگ سکا، پولیس حکام کا کہنا ہے مقتول کے بھائی کی جانب سے مقدمہ درج کرایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے داؤد پوتہ روڈ پر مسلح ملزمان نے بیٹی اور اہلیہ کے سامنے ڈاکٹر کو رکشے سے اتار کر فائرنگ…
ایران جنگ کے خاتمے کے باوجود امریکا میں ایندھن کی قیمتیں جلد معمول پر آنے کا امکان نہیں
واشنگٹن(بولونیوز) برطانوی اخبار The Guardian** کے مطابق، اگرچہ ایران کی جنگ آج ہی ختم ہو جائے، اس کے باوجود رواں سال امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں کے معمول پر آنے کا امکان کم ہے۔ توانائی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں کو سابقہ 3 ڈالر فی گیلن کی سطح تک واپس لانے میں مہینوں…


