علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر
اسلام آباد(بولونیوز)علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ سیکرٹریٹ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت بھی دے دی ہے۔ سینیٹر علی ظفر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے اور علامہ راجہ…
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد(بولونیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد کا استقبال نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور عاصم منیر نے کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران علاقائی صورتحال، حالیہ پیش رفت اور خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں…
دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق
جامشورو(بولونیوز)اندرونِ سندھ کے علاقے جامشورو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دریائے سندھ کے کنارے نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کوٹری کے قریب کاروکھو کچے کے مقام پر پیش آیا، جہاں بچے نہانے کے لیے دریا میں اترے تھے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں…
پیٹرول و ڈیزل سمیت ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار رد و بدل
اسلام آباد(بولونیوز) ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پیٹرول و ڈیزل سمیت ضروری اشیاء کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر کمی اور استحکام دیکھا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی 11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ 17 اشیاء کی قیمتیں مستحکم…
افواجِ پاکستان کی جانب سے لانس نائیک محمد محفوظ شہیدؒ، نشانِ حیدر کو خراجِ عقیدت
راولپنڈی(بولونیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز؛ ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف دی نیول اسٹاف؛ اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف ائیر اسٹاف نے افواجِ پاکستان کی جانب…
سندھ حکومت کا کراچی کے لیے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسوں کا اعلان
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے شہر قائد کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے نئی الیکٹرک وہیکلز (ای وی) اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے لیے نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…
ملک کے شمالی و بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح اور مسافر پھنس گئے
پشاور(بولونیوز)ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں موسمی حالات انتہائی سنگین ہو گئے ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں اور مسافر و سیاح مختلف مقامات پر پھنس گئے ہیں۔ شیلاباغ کے قریب پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 2 افراد…
نارمل پاسپورٹ کی ڈلیوری مدت 14 دن کر دی گئی، مکمل کیش لیس نظام کے نفاذ کی ہدایت
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی دارالحکومت میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پاسپورٹ نظام میں اصلاحات اور شہری سہولتوں سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ نارمل پاسپورٹ کی ڈلیوری مدت 21 دن سے کم کر کے 14…
ایران جنگ: تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ، عالمی حصص بازار مندی کا شکار
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی مالیاتی منڈیاں منگل کے روز غیر یقینی صورتحال کا شکار رہیں جب ایران تنازع میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگ بندی مذاکرات پر ابہام کے باعث تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے عالمی حصص بازاروں پر منفی اثر پڑا۔ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ کی…
امریکی صدر ٹرمپ کا رواں سال چین کے دورے کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ رواں سال اپریل میں چین جا رہا ہوں۔امریکی صدر نے اپنی آئندہ سفارتی سرگرمیوں کے حوالے سے بتایا کہ وہ اپریل میں چین کا دورہ کریں گے جبکہ سال کے اختتام پر چینی صدر کے امریکا آنے کا بھی امکان ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے طیارے میں…


