اسلام آباد پولیس نے قیدیوں کے فرار کے واقعے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لیں

اسلام آباد(بولونیوز)Islamabad Police نے قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے فرار ہونے والے حوالاتیوں کی تفصیلات حاصل کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق حوالاتیوں کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جا رہا تھا کہ چکیاں کہوٹہ روڈ پر قیدی وین میں موجود حوالاتیوں نے…

Read More

ایرانی کرنسی کی قدر میں زبردست کمی، ملک میں احتجاج

تہران(بولونیوز) ایران میں کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے بعد ملک بھر میں عوامی احتجاج جاری ہے۔ تہران کے وسطی علاقے سعدی سٹریٹ اور مرکزی گراؤنڈ بازار کے قریب شوش علاقے میں تاجر اور دکان دار بھی سڑکوں پر نکل آئے۔ عوامی احتجاج کے دوران کاروباری سرگرمیوں میں شدید کمی دیکھی گئی اور مارکیٹوں…

Read More

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکہ و ایران کے درمیان مذاکرات کا بے نتیجہ رہنا بتایا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں2.7 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد…

Read More

9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 اپریل کو اسلام آباد میں مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق ان دونوں دنوں میں تمام اسکول اور دفاتر بند رہیں گے، تاہم ضروری خدمات کے ادارے معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس دوران اپنی…

Read More

کراچی کے ولیکا اسپتال میں ایڈز پھیلنے کی انکوائری رپورٹ منظرِ عام پر، ہولناک انکشافات

کراچی(بولونیوز)ولیکا اسپتال میں نومولود بچوں میں ایڈز (ایچ آئی وی) کے پھیلاؤ سے متعلق انکوائری رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس میں اسپتال عملے کی سنگین غفلت کے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارتِ صحت کی تیار کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ولیکا…

Read More

ملک بھر کے ائیرپورٹس سے 70 بین الاقوامی پروازیں منسوخ، خلیجی ممالک کا سفر متاثر

اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)ایران اور سعودی عرب پر حالیہ حملوں اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد مقامی اور بین الاقوامی ائیر لائنز نے احتیاطی طور پر ملک بھر کے ائیرپورٹس سے متعدد بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 70 پروازیں منسوخ ہوئیں، جن میں سے: کراچی…

Read More

نو بیاہتا جوڑا ٹرین سے گر کر جاں بحق ہوگیا

حیدرآباد(بولونیوز) بھارت تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں ایک دلخراش حادثہ رونما ہوا، چلتی ٹرین سے پھسل کر گرنے کے باعث ایک نو بیاہتا جوڑا موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ٹرین سے حادثاتی طور پر گرنے سے یہ المناک واقعہ پیش آیا۔ ریلوے پولیس نے مرنے والوں کی شناخت آندھرا…

Read More

صدر ٹرمپ 6 اپریل کی ڈیڈلائن سے پہلے ایران سے ڈیل چاہتے ہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(بولونیوز) وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے حوالے سے اچھی بات چیت جاری ہے اور ایران نے امریکا کی کچھ تجاویز پر اتفاق کر لیا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران ترجمان نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ 6 اپریل کی ڈیڈلائن سے…

Read More

امریکا نے حملہ کر دیا تو کیوبا کا رد عمل کیا ہوگا؟ انٹیلی جنس اداروں نے غور شروع کر دیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی انٹیلی جنس ادارے جائزہ لے رہے ہیں کہ فوجی کارروائی کی صورت میں کیوبا کا ردِعمل کیا ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس ادارے اس بات کابھی تجزیہ کررہےہیں کہ اگرکسی قسم کی امریکی فوجی کارروائی کی گئی تو ہوانا اور وہاں کی حکومت کس نوعیت کا ردعمل…

Read More

پی سی بی کا بڑے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، اسٹیڈیمز اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

لاہور(بولونیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تعمیراتی اور اپ گریڈیشن منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اہم اسٹیڈیمز کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ان منصوبوں کے تحت نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو جدید طرز پر مزید…

Read More