پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی گھوٹکی میں مشترکہ کارروائی، 14 مغوی بازیاب

کراچی(بولونیوز)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے اندرونِ سندھ ضلع گھوٹکی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کے قبضے سے 14 مغویوں کو کامیابی سے بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 15 دسمبر 2025 کی شب صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس ’’صدا بہار‘‘ کو ضلع گھوٹکی کے علاقے اوباڑو…

Read More

اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں

لاہور(بولونیوز)اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئیں ، وکالت کا لائسنس معطل کرنے کے لیے پنجاب بار کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن خاتون وکیل رمشا اقبال کے خلاف پنجاب بار کونسل میں پروفیشنل مس کنڈکٹ کی تحریری شکایت دائر کر دی…

Read More

وفاقی وزیر توانائی کا رمضان میں سحروافطار کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا حکم

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اويس لغاری نے پاور ڈویژن کو زیادہ متاثرہ اور نقصان زدہ علاقوں میں بھی سحر و افطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی خصوصی ہدایت دی ہے۔وفاقی وزیر نے…

Read More

یمن کا اعلان: بحیرہ احمر کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے

یمن(بولونیوز)ہمارے ہاتھ ٹرگر پر ہیں اور ہم براہِ راست فوجی مداخلت کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ بحیرہ احمر کو امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ مزید کہا گیا کہ اگر متحدہ عرب امارات یا کوئی اور عرب ملک ایران کے خلاف جنگ میں شامل…

Read More

توشہ خانہ 2 کیس: بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید و بھاری جرمانہ

اسلام آباد/راولپنڈی(بولونیوز)توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے دونوں پر…

Read More

چین کےشہرسانیا میں پہلی ہنگورکلاس آبدوزکی شمولیت کی تقریب،پاکستان بحریہ کی دفاعی صلاحیت مضبوط

سانیا(بولونیوز)پاکستان بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس/ایم ہنگور کی کمیشننگ کی تقریب چین کے شہر سانیا میں منعقد ہوئی۔تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی موجود تھے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے خطاب میں…

Read More

مصری وزیرِ خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(بولونیوز)عرب جمہوریہ مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاتی نے آج راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI(M), HJ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور مصر کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، خصوصاً دفاع اور سیکیورٹی تعاون، دونوں افواج کے درمیان رابطوں، تربیتی…

Read More

گورنر پنجاب کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب، 120 مستحق بچیوں کی رخصتی

اٹک(بولونیوز) تحصیل فتح جنگ میں منعقدہ اجتماعی شادیوں کی ایک بڑی تقریب کے دوران گورنر پنجاب پنجاب نے 120 مستحق بچیوں کو رخصت کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ جب انہوں نے 100 شادیوں کا اعلان کیا تھا تو اس وقت وسائل محدود تھے، تاہم مخیر حضرات کے تعاون سے…

Read More

جعلی صحافت کے خلاف بڑا آپریشن، متعدد افراد زیرِ حراست، مزید گرفتاریاں متوقع

لاہور(بولونیوز)پیمرا اورپنجاب پولیس نے جعلی صحافیوں کے خلاف صوبہ بھر میں بڑا کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے، جس کے دوران مختلف اضلاع سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ مزید گرفتاریوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق بغیر جرنلزم کی ڈگری اور کسی مستند نیوز چینل…

Read More

شاہراہ فیصل پرنامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

کراچی(بولونیوز)شاہراہ فیصل پر FTC برج کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔چھیپا ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والی خاتون کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔چھیپا ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق…

Read More