فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(بولونیوز) فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کے طور پر باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سلسلے میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق یہ تقرری 22ویں…
مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند
اسلام آباد(بولونیوز)مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کر دی گئی ہیں۔احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی تفتیش بند کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے حتمی فیصلہ سنا دیا۔ نیب پراسیکیوٹر انتخاب نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف…
عوام پرظلم، حکومت نے پٹرول کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا
اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ حکومت مسلسل پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے اور آج ایک بار پھر دونوں مصنوعات کی…
شدید گرمی کے باعث گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات، دبئی پولیس کی احتیاطی ہدایات جاری
دبئی(بولونیوز)پوری دنیا کی طرح عرب خطہ بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جس کے باعث گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر Dubai Police نے شہریوں اور رہائشیوں کو خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے…
ڈاکوؤں کی فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش
اٹلی(بولونیوز) ڈاکوؤں نے ڈرامائی انداز میں پولیس کی وردی میں ملبوس ہوکر دن دیہاڑے کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ ڈاکوؤں نے ایک ٹرک کو سڑک کے درمیان کھڑا کرکے اسے آگ لگادی اور پھر پولیس ہی کے انداز میں گاڑیوں کی لائٹیں روشن کرکے تاثر…
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات
کوئٹہ(بولونیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا، جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نصیر آباد، کوہلو، بارکھان،…
مذہبی تفریق کی بجائے اسلام کا پیغام: تمام صحابہ اور اہل بیت ہمارے ہیں
اسلام آباد / لاہور(بولونیوز)ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارا کوئی مذہب سنی یا شیعہ نہیں بلکہ ہمارا ایک ہی دین ہے-بیان میں مزید کہا گیا کہ حضرت علیؓ، حضرت عمرؓ، حضرت عثمانؓ، حضرت حسنؓ اور حضرت حسینؓ سب ہمارے ہیں۔ اسی طرح حضرت عائشہؓ اور حضرت زینبؓ بھی ہماری ماں ہیں۔ بیان میں…
سوشل میڈیا پربارش کی تصدیق، 26 تا 30 مارچ کے لیے معمولی موسم کی پیش گوئی
کراچی(بولونیوز) شہر میں سوشل میڈیا اور کچھ نیوز چینلز پر گردش کرنے والی خبریں کہ 26 مارچ سے 30 مارچ تک کراچی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں ہوں گی، بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی صداقت موجود نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا آج کا موسم بہتر رہے گا، تاہم جزوی…
سندھ میں واپڈا کے واٹر سیکٹر منصوبوں میں تاخیر، رکاوٹوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(بولونیوز)واپڈا کے واٹر سیکٹر منصوبوں میں سندھ کے اندر جاری تاخیر کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی درخواست پر واپڈا نے جوابی خط جاری کر دیا ہے جس میں مختلف منصوبوں میں درپیش انتظامی، قانونی اور تکنیکی رکاوٹوں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ واپڈا اور محکمہ آبپاشی سندھ…
ایران کا جوہری پروگرام جاری نہ رکھنے پر آمادہ ہونے کا دعویٰ، صدر ٹرمپ
واشنگٹن(بولونیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو جاری نہ رکھنے پر آمادہ ہو گیا ہے۔ٹرمپ کے اس بیان کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری سرگرمیوں میں ممکنہ نرمی یا توقف پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے، تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر مزید تفصیلات سامنے…


