پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ایرانی بحری عملے کی وطن واپسی
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے بحری جہاز توسکا پر موجود ایرانی عملے کے 20 افراد اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے دوران سامنے آئی، جبکہ…
عید کے روز سی ویو سے اغواء ہونے والی 3سالہ بچی کا تاحال سراغ نہ مل سکا
کراچی(بولونیوز)مورخہ 23 مارچ 2026 کو ضلع ساؤتھ تھانہ درخشاں کی حدود سے ایک بچی لاپتہ ہے، نام وریشہ ولد محمد وسیم عمر تقریباً 03 سال ، سفید کلر کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے جس شخص کو بھی اس بچی کے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھیں تو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15…
تل ابیب میں ہسپانوی سفیر سبکدوش، اسرائیل سے تعلقات ناظم الامور تک محدود
تل ابیب(بولونیوز)اسپین کی حکومت نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں متعین اپنے سفیر کو سبکدوش کر دیا ہے۔میڈرڈ سے شائع ہونے والے ہسپانوی اخبار کے مطابق حکومت نے تل ابیب میں اپنا سفارتی عملہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ سے منظوری کے بعد یہ فیصلہ نافذ العمل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق…
سندھ حکومت کے ترجمان سکھ دیو اسرداس ہمنائی کو سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر ای چالان موصول
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت کے ترجمان سکھ دیو اسرداس ہمنائی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دس ہزار روپے کا ای چالان موصول ہوا ہے۔ چالان ڈرائیور کی جانب سے سیٹ بیلٹ نہ لگانے پر کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق یہ چالان 7 دسمبر کو کیا گیا تھا جبکہ انہیں 16 دسمبر کو باقاعدہ طور پر…
بنگلہ دیش سے شکست پر شاہد آفریدی کا سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی پر کڑی تنقید کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی حالیہ ناکامیوں کی بنیادی ذمہ…
سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونے والی 3 خواتین گرفتار، جسم فروشی میں ملوث
اسلام آباد(بولونیوز) ایف آئی اے امیگریشن نے سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والی تین خواتین کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق معمول کی امیگریشن کلیئرنس کے دوران خواتین کو مشکوک صورتحال پر روکا گیا۔ ابتدائی پوچھ گچھ میں خواتین نے جسم فروشی میں ملوث ہونے کا اعتراف…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
اسلام آباد(بولونیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکہ و ایران کے درمیان مذاکرات کا بے نتیجہ رہنا بتایا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں2.7 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد…
طور چھپر کے پہاڑی علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری
کوہاٹ(بولونیوز)کوہاٹ کے علاقے طور چھپر کے دشوار گزار اور دور افتادہ پہاڑی سلسلوں میں کوہاٹ پولیس اور پاک فوج کی جانب سے دہشت گرد عناصر کے خلاف مشترکہ سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن پانچویں روز بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔ آپریشن میں کوہاٹ پولیس اور پاک فوج کے جوان جدید اسلحے اور اعلیٰ پیشہ ورانہ…
وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات، ایران جنگ میں پاکستان کے کردار پر اعتماد میں لیا گیا
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے علاوہ حکومتی وزراء بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور قومی سلامتی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے ایران…
شدید آندھی اور طوفان نے تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں 24 افراد زخمی
بنوں(بولونیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں شدید آندھی اور طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے باعث دیواریں اور چھتیں گرنے کے متعدد واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق آندھی اتنی…


