پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
اسلام آباد(بولونیوز)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کو بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے انعقاد سے متعلق کئی دنوں سے مشاورت…
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ، نئی قیمتوں کا اعلان کل متوقع
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں اور دیگر معاشی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جا…
واٹر بورڈ کی 4 روزہ پانی کی بندش پر اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ کا شدید ردعمل
کراچی(بولونیوز)سٹی کونسل کے اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے واٹر بورڈ کی جانب سے 4 دن تک شہر میں پانی کی بندش پر شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اہل کراچی پر ظلم کے مترادف ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے الزام لگایا کہ پیپلزپارٹی کراچی کے ساتھ دشمنی کا کوئی موقع فراموش نہیں…
افغانستان میں ٹریفک حادثہ، وطن واپسی کرنے والے 18 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
افغانستان(بولونیوز)افغانستان میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں پاکستان سے واپس جانے والے افغان خاندانوں کا ٹرک الٹنے کے باعث 18 افراد جاں بحق جبکہ 29 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ لغمان کے گورنر کے ترجمان عبدالمالک نیازی کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک پاکستان سے واپس آنے والے افغان خاندانوں کو…
مرتضیٰ وہاب کا عوام کے لیے خوشخبری بھرا پیغام ، آنے والا وقت بہتر ہو گا
کراچی(بولونیوز)عوام کے لیے اہم پیغام دیتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے حالات بہتر ہو رہے ہیں اور آنے والا وقت کراچی کے شہریوں کے لیے خوشی اور ترقی لے کر آئے گا۔ مرتضیٰ وہاب نے عوام کو یقین دلایا کہ حکومت اور متعلقہ محکمے شہر میں سہولیات، امن و امان اور…
بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کومٹانے کی دھمکی، ترجمان پاک فوج کا منہ توڑ جواب
راولپنڈی(بولونیوز)بھارت کے آرمی چیف کی جانب سے پاکستان کو تاریخ اور جغرافیے سے مٹانے کی دھمکی پر پاک فوج کے ترجمان نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کو مٹانے کی دھمکی نہ صرف غیر ذمہ دارانہ ہے بلکہ اس کا حقیقت سے کوئی…
مشرقِ وسطیٰ میں سعودی قیادت میں نیا اتحاد، قطر، ترکیہ، مصر اور پاکستان شامل
کراچی(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کی قیادت میں ایک نیا علاقائی اتحاد ابھرتا دکھائی دے رہا ہے، جس میں قطر، ترکیہ، مصر اور پاکستان شامل ہیں۔ اس نئی صف بندی کے نتیجے میں خطے میں اسرائیل پالیسی پر واضح تقسیم کے ساتھ دو کیمپ تشکیل پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی بلاک کی اس…
مریم نوازشریف کا اعلان، سکھ برادری کو پگڑی کی وجہ سے ہیلمٹ سے استثنیٰ
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے اقلیتی کارڈ کی تعداد 75 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے اور سکھ برادری کو پگڑی پہننے کی وجہ سے ہیلمٹ سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مریم نوازشریف نے کہا…
اسلام آباد میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ، کاروباری اوقات محدود
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن دوبارہ نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت شہر بھر میں کاروباری سرگرمیوں کے اوقات محدود کر دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز روزانہ رات 8 بجے…
بھارت کے اسٹریٹجک ایئرپورٹس کی اچانک بندش، خطے میں کشیدگی میں اضافہ
انڈیا(بولونیوز)بھارت کے دو اسٹریٹجک ایئرپورٹس، جودھپور ایئر بیس اور سرینگر ایئرپورٹ کو ہر قسم کی سویلین پروازوں کے لیے اچانک بند کر دیا گیا ہے، جس کے بعد خطے میں ہائی الرٹ کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جودھپور ایئر بیس کو بھارتی فضائیہ کا ایک انتہائی اہم اسٹریٹجک مرکز سمجھا جاتا…


