تازہ ترین

پنجاب میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم، کاروباری سرگرمیاں بحال

لاہور(بولونیوز)پنجاب میں نافذ اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا ہے، جس کے بعد آج سے تمام کاروبار، دکانیں اور مارکیٹس یکم جون تک کھلی رہیں گی۔حکومتی اعلان کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے خاتمے سے کاروباری سرگرمیوں میں بحالی آئے گی اور شہری معمول کے مطابق خریداری کر سکیں گے۔ تاہم عوام کو ہدایت…

Read More

محمد زبیر کا الیکٹرانک میڈیا پر طیارہ اسکینڈل پر خاموشی کے حوالے سے سنگین سوال

کراچی(بولونیوز)سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ کے منحرف رہنما محمد زبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت کے مبینہ طیارہ اسکینڈل پر اب الیکٹرانک میڈیا میں مزید گفتگو نہیں ہوگی۔ محمد زبیر نے کہا کہ انہوں نے آج دو بڑے ٹی وی چینلز کے لیے ریکارڈنگ کرائی، مگر حیران کن طور پر اس موضوع…

Read More

ملیر بار ایسوسی ایشن کی ہڑتال، گورنر سندھ کے بیانات کے خلاف عدالتی بائیکاٹ

کراچی(بولونیوز)ملیربار ایسوسی ایشن نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے کراچی کی انتظامی حیثیت سے متعلق حالیہ بیانات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آج، 24 فروری 2026 کو مکمل ہڑتال اور عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ملیر بار کے صدر ارشاد علی شر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کو خط…

Read More

سندھ ریونیو بورڈ کی بروہی بلوچستان بار بی کیو اینڈ ریسٹورنٹ کے خلاف کارروائی، اعلامیہ جاری

کراچی(بولونیوز)کراچی میں سندھ ریونیو بورڈ نے بروہی بلوچستان بار بی کیو اینڈ ریسٹورنٹ کے خلاف کارروائی پر باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق مذکورہ ریسٹورنٹ سیلز چھپانے اور غلط انوائسز جاری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ سندھ ریونیو بورڈ کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ کو اس سے قبل بھی متعدد بار نوٹسز جاری…

Read More

ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری، پاکستان نے امریکا کے حوالے کردیا،امریکی رپورٹ

واشنگٹن(بولونیوز)واشنگٹن سے جاری ہونے والی امریکی انسداد دہشت گردی رپورٹ 2026 کے مطابق افغانستان میں ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو 43 دن کے اندر گرفتار کر لیا گیا تھا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کیا تھا۔ عالمی…

Read More

ایران جنگ کے خاتمے کے باوجود امریکا میں ایندھن کی قیمتیں جلد معمول پر آنے کا امکان نہیں

واشنگٹن(بولونیوز) برطانوی اخبار The Guardian** کے مطابق، اگرچہ ایران کی جنگ آج ہی ختم ہو جائے، اس کے باوجود رواں سال امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں کے معمول پر آنے کا امکان کم ہے۔ توانائی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں کو سابقہ 3 ڈالر فی گیلن کی سطح تک واپس لانے میں مہینوں…

Read More

عیشال فاطمہ کیس میں زنا بالجبر کی دفعہ شامل، جے آئی ٹی تشکیل

لاہور(بولونیوز)عیشال فاطمہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں تفتیش کے دوران مقدمے میں زنا بالجبر کی دفعہ بھی شامل کر لی گئی ہے۔ یہ اقدام عیشال فاطمہ کے والد کی درخواست پر کیا گیا، جس میں چار ملزمان کو باضابطہ طور پر مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق…

Read More

سترہ سال تاجک لڑکی فرخندہ کی زبردستی شادی اور پراسرار موت

کابل (بولونیوز) گلبار سنٹر میں سترہ سال تاجک لڑکی فرخندہ کی زبردستی شادی اور پراسرار موت ، طالبان کمانڈر حاجی ملنگ کا لاش کو بغیر پوسٹ مارٹم /تفتیش کے دفنانے کے لیے خاندان پر دباؤڈالا جارہا ہے- عورتوں کے لیے حکومت پر قابض طالبان نے افغانستان کو دنیا میں جہنم بنا دیا ھے ، نا…

Read More

حوالہ ہنڈی کے الزام میں گرفتار ملزم خرم اقبال چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی(بولونیوز)عدالت میں حوالہ ہنڈی کے الزام میں گرفتار ملزم خرم اقبال کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم اسٹیٹ بینک کی اجازت کے بغیر بیرون ملک حوالہ ہنڈی کے ذریعے کام کر رہا تھا۔ تفتیش کے دوران ملزم کے قبضے سے دو…

Read More

انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ سندھ کا پیغام

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں مساوات، عدل اور بنیادی انسانی حقوق کی اہمیت یاد دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق روزمرہ زندگی کا بنیادی حصہ ہیں اور انہیں یقینی بنانا ریاست کی…

Read More