تازہ ترین

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا تاجر ذیشان کے گھر پر چھاپے کے واقعے کا سخت نوٹس

کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تاجر ذیشان کے گھر پر چھاپے کے دوران دو برطرف پولیس ملازمان سے متعلق سامنے آنے والی خبر کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کی مکمل، شفاف اور غیرجانبدارانہ انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے ایس ایس پی ملیر کو انکوائری…

Read More

بانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتقلی درخواست پر عدالت میں سماعت

اسلام آباد(بولونیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شفا ہسپتال منتقلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت عدالت میں ہوئی، جس میں رجسٹرار آفس کی جانب سے لگائے گئے اعتراضات کو دور کرنے کے لیے مہلت منظور کر لی گئی۔ سماعت جسٹس انعام امین منہاس کی سربراہی میں ہوئی، جبکہ درخواست گزار ڈاکٹر عظمی کے…

Read More

ریونیو عدالت کا کامیاب انعقاد، عوامی ریلیف کے لیے 12 مقدمات کے فیصلے جاری

لاہور(بولونیوز)ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی آفس لاہور کے نادر ہال میں ریونیو عدالت اور کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات کیے گئے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حفیظ کریم داد چغتائی نے ریونیو سے…

Read More

سرکس کی پیشکش سے سپریم کورٹ تک: تین فٹ قد رکھنے والے گنیش کی حوصلہ افزا کہانی

اسلام آباد(بولونیوز)سرکس والوں نے تین فٹ قد رکھنے والے گنیش کو پانچ لاکھ روپے کے عوض اس کے والد سے مانگا۔ والد نے اس ذلت آمیز پیشکش کو سختی سے مسترد کر دیا۔ یہ واقعہ گنیش کے لیے حوصلہ شکنی کے بجائے زندگی میں کچھ کر دکھانے کا عزم بن گیا۔ گنیش نے ڈاکٹر بننے…

Read More

چین: شمال مغربی صوبے میں 5.5 شدت کا زلزلہ

بیجنگ(بولونیوز)چین کے شمال مغربی صوبے گانسو میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ چین کے زلزلہ نیٹ ورکس سینٹر کا کہنا ہے کہ چین کے شمال مغربی صوبہ گانسو کے گانان تبت خود مختار پریفیکچر کی ٹیبو کاؤنٹی میں گزشتہ روز 5.5 شدت کا زلزلہ…

Read More

صدر زرداری کی کربلا میں روضہ امام حسین (رض) پر حاضری

کربلا(بولونیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسین (رض) اور حضرت عباس بن علی (رض) پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے، صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے، انہوں نے حضرت امام…

Read More

پسند کی شادی نہ کروانے پر نوجوان نے خودکشی کر لی

موچکو(بولونیوز)موچکو تھانے کے علاقے مشرف کالونی سیکٹر نائن اے میں ایک نوجوان نے پسند کی شادی نہ کروانے پر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر اپنی زندگی ختم کر لی۔ پولیس کے مطابق لاش گھر سے ملی اور قانونی کارروائی کے بعد سول اسپتال منتقل کی گئی، جہاں نوجوان کی شناخت 18 سالہ حنین…

Read More

گلگت بلتستان اسمبلی کی 24 نشستوں پر انتخابات آج، سکیورٹی کے سخت انتظامات

گلگت(بولونیوز)گلگت بلتستان میں 10 اضلاع کی 24 نشستوں پر جنرل الیکشن آج منعقد ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں مجموعی طور پر 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں آٹھ خواتین امیدوار بھی شامل ہیں۔ انتخابات کو پُرامن بنانے کے لیے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان پولیس کے سربراہ اکبر ناصر…

Read More

یورپی یونین کے وزرائے ماحولیات کے اجلاس میں سویڈن کی وزیر اپنے نومولود بچے کے ساتھ شریک

برسلز(بولونیوز)یورپی یونین کے وزرائے ماحولیات کے اجلاس میں اُس وقت ایک منفرد اور دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جب سویڈن کی وزیرِ ماحولیات رومینا پورموختاری اپنے تین ماہ کے بیٹے ایڈم کو ساتھ لے کر اجلاس میں شریک ہوئیں۔ رومینا پورموختاری نے اجلاس سے خطاب بھی کیا اور ساتھ ہی اپنے نومولود بچے کی دیکھ…

Read More

شکارپور میں زخمی ہونے والی پارس بکھرانی موت کو شکست دے کر لوٹ آئیں

کراچی(بولونیوز)شکارپورمیں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والی پارس بکھرانی نے زندگی کی جنگ جیت لی۔ بہادری، حوصلے اور مضبوط اعصاب کی حامل پارس کی فاتحانہ مسکراہٹ اور ہمت سے بھرپور تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ پارس بکھرانی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف پلیٹ فارمز پر…

Read More