سندھ ریونیو بورڈ نے ٹیکس وصولی میں نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر لیا
کراچی(بولونیوز)کراچی میں سندھ ریونیو بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے دوران ٹیکس وصولی میں نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بورڈ نے مجموعی طور پر 370 ارب روپے سے زائد ٹیکس جمع کیا، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 20 فیصد سے زیادہ اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ ایس آر بی کے اعداد و…
توانائی بچت مہم، وزیراعظم نے نئے کاروباری اوقات کی منظوری دے دی
اسلام آباد(بولونیوز)توانائی بچت مہم کے تحت وزیراعظم نے ملک بھر میں کاروباری اوقاتِ کار میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کیے جائیں گے، جبکہ شادی ہالز اور دیگر کمرشل تقریبات رات 10 بجے تک جاری رہ…
معروف برازیلین فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا
برازیل(بولونیوز)برازیل کی مشہور فٹبالر کیتھلین سوزا نے اسلام قبول کر لیا ہے۔کیتھلین سوزا نے کہا کہ وہ صحیح راستے اور زندگی میں تبدیلی کی تلاش کے لیے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا رہی ہیں اور زندگی کا جو تحفہ انہیں ملا ہے، اس کی قدر کرتی ہیں۔ فٹبالر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مسجد الحرام سے…
پاکستان کا ایئر اسپیس مکمل طور پر دستیاب اور محفوظ ہے، پی اے اے
کراچی(بولونیوز)پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملکی ایئر اسپیس مکمل طور پر دستیاب اور محفوظ ہے۔اس وقت علاقائی سیکیورٹی صورت حال جس طرح کشیدہ ہو چکی ہے، اس میں پاکستان ایئر اسپیس میں ٹریفک پر ممکنہ اثرات کے تناظر میں پی اے اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا ایئر…
فیلڈ مارشل کو دھمکی کا معاملہ، قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دھمکی کے معاملے پر قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری کر دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ڈیمارش جاری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امید کرتے ہیں برطانیہ شرپسندوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔…
اٹلی کا غزہ امدادی قافلے کے گرفتار ارکان سے بدسلوکی پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرنے کا فیصلہ
روم(بولونیوز)روم میں اٹلی نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے قافلے کے گرفتار ارکان کے ساتھ مبینہ بدسلوکی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ امدادی قافلے کے گرفتار افراد کے ساتھ اسرائیلی حکام کا رویہ ناقابل قبول ہے اور اس معاملے…
جی ایس پی پلس کیخلاف بیان بازی خطرناک سازش ہے، شرجیل میمن
کراچی(بولونیوز)سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جی ایس پی پلس سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ جی ایس پی پلس کے خلاف بیان بازی قومی مفاد کے خلاف خطرناک سازش ہے، کسی صورت قابل قبول نہیں۔ جی…
فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جدید دور کا سب سے بااثر اسٹریٹجک لیڈر قرار دے دیا
اسلام آباد(بولونیوز) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چیف آف ڈیفنس فورسز کو جدید دور کے سب سے بااثر اسٹریٹجک لیڈر کے طور پر سراہا ہے۔ اخبار کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر جہتی خارجہ پالیسی اور درمیانی طاقتوں کے لیے کامیاب کثیر…
ایران کے ساتھ معاہدے میں کوئی جلد بازی نہیں کریں گے: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا اس وقت ایران کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے، تاہم کسی بھی ممکنہ معاہدے میں امریکی قومی سلامتی کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق امریکی صدر واضح کر چکے ہیں کہ ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی…
پنجاب میں AI کلوننگ اور ڈیپ فیک کے خلاف تاریخی قانون سازی، فنکاروں کے حقوق کو قانونی تحفظ
لاہور(بولونیوز)لاہور میں حکومتِ پنجاب نے مصنوعی ذہانت (AI) کے غلط استعمال، وائس کلوننگ اور ڈیپ فیک کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے “پنجاب پرفارمرز ڈیجیٹل شناخت اور مصنوعی ذہانت تحفظ ایکٹ 2026” کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ مجوزہ قانون کے تحت کسی بھی فنکار کی آواز، چہرہ، تصویر یا ڈیجیٹل شناخت…


