اسنیپ چیکنگ مہم، بغیر یا غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

کراچی(بولونیوز)ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور سی پی ایل سی کی مشترکہ اسنیپ چیکنگ مہم جاری ہے۔ اس دوران بغیر نمبر پلیٹ، چھپی ہوئی یا غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے، جس میں جرمانے عائد کرنے اور گاڑیاں ضبط کرنے کے اقدامات شامل ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق،…

Read More

ریونیو عدالت کا کامیاب انعقاد، عوامی ریلیف کے لیے 12 مقدمات کے فیصلے جاری

لاہور(بولونیوز)ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی خصوصی ہدایت پر ڈی سی آفس لاہور کے نادر ہال میں ریونیو عدالت اور کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوامی مسائل کے حل کے لیے اہم اقدامات کیے گئے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حفیظ کریم داد چغتائی نے ریونیو سے…

Read More

ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ، 618 نئے مریض رپورٹ

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، جہاں سرکاری رپورٹ کے مطابق مریضوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق سال 2025 کے دوران اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے 498 کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ جنوری 2025 سے مارچ 2026…

Read More

بحرین نیشنل گارڈ کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز)بحرین نیشنل گارڈ کے سربراہ نے پاکستان ایئر فورس کے سربراہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور عسکری روابط کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شراکت داری، پیشہ ورانہ تعاون اور تجربات کے تبادلے کو فروغ…

Read More

ڈاکٹر ریاسمین راشد،سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

لاہور(بولونیوز)اے ٹی سی کورٹ میں نو مئی عسکری ٹاور حملہ اور دیگر مقدمات کے سلسلے میں ڈاکٹر ریاسمین راشد اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ملزمان کے وکلا نے عدالت سے دلائل مکمل کرنے کے لیے مہلت طلب کی، جس پر عدالت نے سماعت 16 مارچ تک ملتوی…

Read More

غزہ پر حملوں میں شدت، اسرائیل نے دفاعی بجٹ میں بھاری اضافہ کر دیا

غزہ(بولونیوز) صہیونی جارحیت میں مسلسل اضافے کے ساتھ ہی اسرائیل نے اپنے فوجی اخراجات میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے سال 2026 کے لیے دفاعی بجٹ 112 ارب شیکل یعنی 34.63 ارب ڈالر مقرر کیا ہے، جو گزشتہ برسوں کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہے۔ دوسری جانب غزہ اور مقبوضہ…

Read More

اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، مقبولیت پر توجہ دینے کا مشورہ

روم(بولونیوز)اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ “میری مقبولیت آپ کا مسئلہ نہیں”، آپ اپنی مقبولیت پر توجہ دیں۔ اطالوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے اس بیان پر سخت ردِعمل دیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ میلونی واشنگٹن کے ساتھ تعلقات بہتر…

Read More

کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع

کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ اب 12 جنوری 2025 تک برقرار رہے گا۔…

Read More

ایرانی صدر اور اطالوی وزیراعظم کی پوپ لیو سے متعلق ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت

تہران(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پوپ لیو سے متعلق بیان پر عالمی سطح پر ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔ اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ٹرمپ کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ٹرمپ کے بیان کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے…

Read More

ٹرمپ کا گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز)ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکرٹری نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری نے کہا کہ ایسے افراد جنہیں پروگرام کے تحت امریکہ میں داخلے کی اجازت ملتی، انہیں کبھی بھی ملک میں آنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔ اس فیصلے کا مقصد…

Read More