شمالی شہر اسٹاڈے میں فائرنگ کا ہولناک واقعہ، 5 افراد ہلاک
جرمنی(بولونیوز)شمالی جرمنی کے شہر اسٹاڈے میں فائرنگ کے ایک ہولناک واقعے میں کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم فائرنگ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔ سکیورٹی فورسز…
کراچی کی 26 شاہراہوں پر رکشوں کا داخلہ بند، خلاف ورزی پر مقدمہ ہوگا
کراچی(بولونیوز)کراچی کی 26 شاہراہوں پر 1+4 رکشہ چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی جبکہ خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلیے کمشنر کراچی نے سیکشن 144 کے تحت پابندی نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق 1+4 رکشوں کی پابندی کا دائرہ 20 سے…
راس الخیمہ میں ہیٹ اسٹروک کا شکار خاتون کی جان بچانے والے پاکستانی گائیڈ کے چرچے
راس الخیمہ(بولونیوز) متحدہ عرب امارات کے علاقے راس الخیمہ کے پہاڑی سلسلے میں ہیٹ اسٹروک کا شکار غیر ملکی سیاح خاتون کی جان بچانے والے پاکستانی گائیڈ فیصل شلمانی کی بہادری اور انسانیت نوازی کے چرچے متحدہ عرب امارات سمیت دنیا بھر میں ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائیکر ایک گروپ کے ساتھ…
روس ایران کو امریکی اہداف پر حملوں کے لیے خفیہ معلومات فراہم کر رہا ہے
واشنگٹن(بولونیوز)روس نے ایران کو امریکی فوجی اہداف پر حملے کرنے کے لیے خفیہ معلومات فراہم کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے امریکی فوجی اہداف پر حملے زیادہ درست ہوئے، جس کا تعلق روس کی جانب سے فراہم کردہ معلومات سے بتایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنگ کے آغاز کے بعد روس مسلسل…
سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 48 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
میران شاہ / شمالی وزیرستان(بولونیوز)سیکیورٹی فورسزکی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے سلسلے میں ضلع شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں، جن میں متعدد مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران میرعلی، میرانو شاہ اور گردونواح میں ہونے والی کارروائیوں کے…
امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی فروخت کی منظوری دے دی
واشنگٹن(بولونیوز) امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے ی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے اس حوالے سے کانگریس کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ محکمہ دفاع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی، آلات اور تکنیکی معاونت کی مجموعی مالیت 686 ملین ڈالر ہے۔ خط میں کہا…
اپاچی ہیلی کاپٹر واقعہ، ایران کا سخت جواب دینے کا انتباہ
واشنگٹن/تہران(بولونیوز)امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فورسز نے ایک امریکی AH-64 اپاچی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا، تاہم دونوں امریکی پائلٹ محفوظ رہے اور بعد ازاں ریسکیو کر لیے گئے۔ ٹرمپ کے مطابق امریکہ کو اس واقعے کا جواب دینا ہوگا۔ دوسری جانب ایران نے خبردار کیا ہے…
گل پلازہ آتشزدگی، چوتھے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہو گئی
کراچی(بولونیوز)مصروف تجارتی مرکزگل پلازہ میں پیش آنےوالے المناک آتشزدگی کے واقعے پر چوتھے روز بھی ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق آگ ہفتے کی رات تقریباً 10 بجے لگی تھی، جس کے نتیجے میں اب تک 28 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے…
درخشاں پولیس مقابلہ، موبائل شاپ ڈکیتی کے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار
کراچی(بولونیوز)بدَر کمرشل کے علاقے میں ایک موبائل فون شاپ پر ڈکیتی کے واقعے کے چند گھنٹوں کے اندر درخشاں پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق تین مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر شاپ میں داخل ہو کر موبائل فونز چھین لیے اور فرار ہو گئے۔…
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف سجاول کے وکلاء کا ردِعمل
سجاول(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافےکے خلاف سجاول کے وکلاء سامنے آ گئے ہیں۔ سجاول بار ایسوسیشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن فیصلہ قرار دیا ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے سب سے زیادہ مزدور طبقہ متاثر ہو…


