ایران جنگ کے جلد خاتمے کی خبروں کا اثر، خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
تہران(بولونیوز)ایران میں جنگ کے جلد خاتمے سے متعلق خبروں کے اثرات عالمی منڈیوں میں ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 104 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گئی ہے، جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 102 ڈالر فی…
ڈپٹی کمشنر آصف رضا کا جائیداد تنازعات کے فوری حل پر زور
پاکپتن(بولونیوز)ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے کہا ہے کہ پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف ایموویبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کے تحت جائیداد کے تنازعات کا تیز، مؤثر اور منصفانہ حل حکومت پنجاب کی واضح پالیسی اور ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شہریوں کے حقوقِ ملکیت کے تحفظ، قبضہ مافیا کے خلاف بلاامتیاز…
میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ، دو افراد ہلاک
میکسیکو سٹی(بولونیوز)میکسیکو میں شدت 6.5 ریکٹر کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ زلزلے کے باعث متعدد شاہراہوں پر زمین کھسکنے (لینڈ سلائیڈنگ) کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے، جس نے ٹریفک اور نقل و حمل کو…
مارکیٹس جلد بند کرنے کی تجویززیرِغور،شادی ہال اورریسٹورنٹس 10 بجے تک کھلے رہیں گے، وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ملکی قیادت مارکیٹس کو جلد بند کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ان کے مطابق اگر یہ فیصلہ نافذ کیا گیا تو صرف شادی ہال اور ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے تک کھلے رہنے کی اجازت ہوگی۔ وفاقی وزیر نے بتایا…
باغ کورنگی میں قبضہ مافیا کے خلاف ایس ایچ او کا دبنگ ایکشن
کراچی (بولونیوز) تھانہ عوامی کالونی کے ایس ایچ او انسپیکٹر ملک عامر حسین نے باغ کورنگی میں قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک شہری کے گھر کا قبضہ واپس دلوایا۔ علاقے کے مکینوں نے پولیس کی اس بروقت کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا۔ انسپیکٹر ملک عامر حسین نے واضح کیا کہ اب…
پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، فی لیٹر 62 روپے سستا ہونے کی تجویز
اسلام آباد(بولونیوز) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 238 روپے فی لیٹر تک آ سکتی ہے۔ وفاقی وزیر کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 62 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز زیر غور ہے اور اس حوالے…
دنیاۓ کرکٹ کے سابق کپتانوں کا عمران خان سے اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد(بولونیوز)دنیاۓ کرکٹ کے 14 سابق بین الاقوامی کپتانوں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے ان کے لیے مناسب طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مشترکہ درخواست سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل کی قیادت میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز…
طالبات کو ہراساں کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
حافظ آباد(بولونیوز)طالبات کو ہراساں کرنے والے3 ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف طالبہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ حافظ آباد پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان طالبات کوہراساں کرنے میں ملوث تھے، مزید کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس…
بہادر آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی(بولونیوز)ایس ایس پی ایسٹ زبیر نزیر شیخ کے مطابق تھانہ بہادر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا برآمد کر لیا گیا ہے۔ گرفتار…
پنجاب حکومت نے زمینوں کے ریکارڈ کےنظام کوجدید بنانےکےلیےفیصلہ کر لیا
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے زمینوں کے ریکارڈ سے متعلق نظام کو جدید بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کے اعلان کے مطابق 30 جون کے بعد مینوئل پٹوار خانے سے فرد کے اجرا کا عمل مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ اب زمین کی ملکیت کے ثبوت کے طور پر جدید…


