پانچ گھنٹے موبائل بند، سرکاری گاڑی میں خون کے دھبے، پولیس کو شک کیسے ہوا؟

لاہور(بولونیوز) پولیس نے ایک حاضر سروس ڈی ایس پی کی جانب سے اپنی اہلیہ اور کمسن بیٹی کے دوہرے قتل کا معمہ جدید تفتیش، کال ڈیٹا ریکارڈ اور فارنزک شواہد کی مدد سے حل کر لیا۔ پولیس کے مطابق سرکل تھانہ انویسٹیگیشن کے ڈی ایس پی عثمان حیدر نے 18 اکتوبر 2025 کو تھانہ برکی…

Read More

بلوچستان کو تھانوں اور چیک پوسٹوں نہیں، قلم اور کتاب کی ضرورت ہے

کوئٹہ(بولونیوز) مولانا ہدایت الرحمن بلوچ امیر جماعت اسلامی بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو تھانوں، چیک پوسٹوں اور آپریشنز کے بجائے معیاری تعلیم، تعلیمی اداروں، قلم اور کتاب کی اشد ضرورت ہے۔ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی درست فکری و اخلاقی رہنمائی ہی ایک مضبوط اور باوقار…

Read More

ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(بولونیوز) ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور یہ استعفیٰ صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کر دیا۔ ایاز شوکت کا کہنا ہے کہ حکومت نے چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی مقرر کر دیا ہے، اور انہوں نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی ذمہ داریاں دیانت داری کے ساتھ…

Read More

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی “ارتھ آور” منانے کی اپیل

کراچی(بولونیوز) سید محمد نہال ہاشمی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماحولیاتی تحفظ اور توانائی کی بچت کے عالمی اقدام “ارتھ آور” میں بھرپور شرکت کریں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے ایک گھنٹے کی قربانی ناگزیر ہے اور توانائی کی بچت ہی ایک روشن، محفوظ اور پائیدار مستقبل کی…

Read More

سندھ میں ای وی ٹیکسی سروس کا آغاز، روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا، شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے جدید ٹرانسپورٹ اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ای وی (الیکٹرک وہیکل) ٹیکسی پروجیکٹ کے اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اس معاہدے پر سندھ بینک، سندھ ڈویلپمنٹ فنڈ (SDF) اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے ساتھ دستخط کیے۔…

Read More

مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے اظہار خیال

لاہور(بولونیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کیا ہے جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ صرف…

Read More

تیز رفتاری کا بھیانک انجام، موٹروے پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

لاہور(بولونیوز) موٹروے پر تیز رفتاری اور مبینہ غفلت کے باعث ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار بوریوں سے لدے ٹرالر سے جا ٹکرائی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کار ڈرائیور کو دورانِ سفر نیند آنے…

Read More

ایران کی پہلی 10 نکاتی تجویز مسترد، نئی تجاویز پر ایران اور پاکستان سے بات چیت جاری

واشنگٹن(بولونیوز)جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کی پہلی 10 نکاتی تجویز کو امریکا نے مسترد کر دیا ہے اور اب نئی تجاویز پر ایران اور پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نائب صدر نے بتایا کہ نیو یارک ٹائمز ایران کی پہلی 10 نکاتی تجویز کو پھیلا…

Read More

کراچی میں نمبر پلیٹ چھپانے اور ٹیمپرنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی(بولونیوز)ای چالان سے بچنے کے لیے نمبر پلیٹ چھپانے اور ٹیمپرنگ کے معاملات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مختلف پوائنٹس پر ناکہ بندی کر دی ہے اور…

Read More

مبینہ پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کیس: عدالت نے دس ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی

کراچی(بولونیوز)عدالت نے مبینہ پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کے مقدمے میں شامل دس ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی۔ ملزمان میں چند چینی باشندے بھی شامل ہیں۔ جج گلریز میمن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ الزامات کی نوعیت سنگین ہے اور تفتیش ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔ عدالت نے…

Read More