جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرایا ہے اور اس اضافے کو وہ مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو بیان میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناقابلِ قبول ہے اور آج سے ملک بھر میں احتجاجی…
سی ڈی اے ملازمین کی عید الاؤنس نہ ملنے پر احتجاج، ہزاروں ملازمین کی شرکت
اسلام آباد(بولونیوز)سی ڈی اے کے ملازمین نے عید الاؤنس نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں ادارے کے ہزاروں ملازمین نے حصہ لیا اور نعرے بازی کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ملازمین نے مطالبہ کیا کہ عید الاؤنس فوری طور پر ادا کی جائے تاکہ وہ عید کی خوشیوں…
مصطفی کمال وفاقی وزیربننے کے بعد ہوش کھوبیٹھے ہیں،ترجمان بلاول ہاؤس
کراچی(بولونیوز)ترجمان بلاول ہاؤس اور رکن سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال سیاسی طور پر نیند میں چلنے کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ترجمان بلاول ہاؤس نے کہا کہ جن افراد کی حیثیت…
ایس ایس پی آفس ضلع کیماڑی میں ایک سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد
کراچی(بولونیوز) ضلع کیماڑی پولیس کے ایس ایس پی امجد احمد شیخ کی جانب سے ڈی ایس پی زین بلوچ کو کیماڑی پولیس سے الوادع اور بطور ڈی ایس پی اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/ سی آئی اے کی نئی تعیناتی پر مبارکباد دی گئی، اس موقع پر ایس ایس پی کیماڑی دفتر میں ایک سادہ و پروقار…
میت لے کر جانے والی ایمبولینس اور بس میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
رحیم یار خان(بولونیوز)شہر کے ظاہر پیر انٹرچینج کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں میت لے کر کراچی جانے والی ایمبولینس اور ایک بس میں ٹکر ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا…
جنوری 2026: کراچی میں ٹریفک حادثات، 80 افراد جاں بحق، 873 زخمی
کراچی(بولونیوز)نئے سال 2026 کے پہلے مہینے جنوری کے دوران کراچی میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں خواتین، بچوں اور بچیوں سمیت مجموعی طور پر 80 افراد جاں بحق جبکہ 873 افراد زخمی ہو گئے۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاہد کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں…
پاکستان اور قازقستان متعدد شعبوں میں تعاون پر متفق
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اور قازقستان نے کان کنی، پیٹرولیم، میری ٹائم، کسٹم، ریلوے، ٹرانزٹ ٹریڈ، پلانٹ پروٹیکشن، ویٹرنری، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یہ یادداشتیں اور معاہدے وزیراعظم شہباز شریف اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کی موجودگی میں مشترکہ…
قذافی اسٹیڈیم میں پاک–آسٹریلیا ون ڈے میچ، سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات مکمل
لاہور(بولونیوز) قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے میچ کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ میچ کے پیشِ نظر لاہور پولیس نے ڈیوٹیاں سنبھال لیں اور شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران خود فیلڈ…
ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا
سنگاپور(بولونیوز)عالمی مارکیٹ کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں کسی معاہدے تک نہ پہنچنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت تقریباً 9 فیصد…
کورنگی میں بھتہ نہ دینےپرفیکٹری نذرآتش کرنے کی دھمکی،انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج
کراچی(بولونیوز)کورنگی میں ایک فیکٹری کے مالکان اور انتظامیہ سے بھتہ نہ لینے پر نامعلوم اور سابق ملازموں نے فیکٹری کو نذر آتش کرنے اور عملے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں۔ عوامی کالونی پولیس نے فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج محمد اصغر کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات…


