جنگ ختم کرنے کو تیار ہیں، شرط یہ ہے کہ تنازع دوبارہ نہ شروع ہو
تہران(بولونیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایران جنگ ختم کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس شرط کے ساتھ کہ اس تنازعے کو دوبارہ شروع نہ کیا جائے۔ صدر نے یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوستا سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا کہ ایرانی عوام جنگ کے دوران اتحاد کا مظاہرہ…
امریکا، ایران مذاکرات کا انعقاد پاکستان کی اہم کامیابی ہے
کراچی(بولونیوز)سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ امریکا، ایران مذاکرات کا انعقاد پاکستان کی اہم کامیابی ہے۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل مبارکباد کے مستحق ہیں، دنیا جانتی ہے پاکستان سفارتی سطح پر کامیابیاں حاصل کر رہا ہے، پاکستان چاہتا ہے پوری دنیا میں امن ہو، مذاکرات…
یوم عاشور پر نادرا دفاتر کی بندش کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفاتر بند رہیں گے۔نادرا ترجمان کے مطابق یوم عاشور کی تعطیلات کے باعث ملک بھر میں دفاتر 25 اور 26 جون 2026 کو بند رہیں گے، جبکہ 24 گھنٹے کام کرنے والے مراکز بھی 24 اور 25 جون…
ارتھ آور کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کی اپیل، ایک گھنٹے کے لیے روشنیاں بند کریں
اسلام آباد(بولونیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارتھ آور کے موقع پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک گھنٹے کے لیے بجلی کی روشنیاں بند کریں تاکہ ماحول کے تحفظ کے لیے عملی اقدام کا پیغام دیا جا سکے۔ صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید…
وینزویلا کی فضائیہ نے پاکستانی ساختہ K-8 کاراکورم طیارے سے ڈرون مار گرانے کا کامیاب مظاہرہ کر دیا
وینزویلا(بولونیوز)ایئر فورس نے اپنی جاری فوجی مشقوں کے دوران پاکستانی ساختہ K-8 کاراکورم ٹرینر طیارے کی مدد سے ایک ڈرون کو کامیابی کے ساتھ مار گرانے کا عملی مظاہرہ کر دیا ہے۔ اس کامیاب کارروائی نے نہ صرف K-8 طیارے کی جنگی اور دفاعی صلاحیتوں کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے بلکہ عالمی…
عمران خان کی بہنوں کا دھرنا، پولیس نے کارکنان کی گرفتاریاں شروع کردیں
راولپنڈی (بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے قریب اُن کی بہنوں نے دھرنا دے دیا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا جاری ہے، پولیس نے مظاہرین سے مذاکرات کر کے انہیں منتشر کرنے کی کوشش کی جو…
کرپٹو مارکیٹ کریش: ایک دن میں 130 ارب ڈالر سے زائد کی گراوٹ،سرمایہ کاروں میں شدید خوف
اسلام آباد(بولونیوز)آج 5 فروری 2026 کو عالمی کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں مجموعی مارکیٹ ویلیو میں 130 ارب ڈالر سے زائد کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اچانک آنے والی اس گراوٹ نے سرمایہ کاروں میں بے چینی اور خوف کی فضا پیدا کر دی ہے۔ مارکیٹ کے…
مرکزی ملزم قیصر اقبال کی 14 ارب روپے کی پلی بارگین کی درخواست نیب میں جمع
اسلام آباد(بولونیوز)کوہستان کے 40 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ اسکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال نے 14 ارب روپے کی پلی بارگین کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) میں باضابطہ درخواست جمع کرا دی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق قیصر اقبال محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں ہیڈ…
بھارتی فضائیہ برطانیہ سے ریٹائرڈ 9 جیگوار لڑاکا طیارے حاصل کرے گی
نئی دہلی(بولونیوز)بھارتی فضائیہ برطانیہ سے ریٹائرڈ 9 Jaguar لڑاکا طیارے حاصل کرنے جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ اس وقت تقریباً 120 جیگوار طیارے آپریٹ کر رہی ہے اور دنیا میں اس پلیٹ فارم کی آخری فعال آپریٹر سمجھی جاتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چونکہ Jaguar لڑاکا طیاروں کی پیداوار کئی…
ایران سے مذاکرات نیتن یاہو نہیں میرا معاملہ ہے، ٹرمپ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس کے حوالے سے انھوں نے بتایا کہ ایران سے مذاکرات نیتن یاہو نہیں اُن کا اپنا معاملہ ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا ادارے ایکسیوس کو بتایا کہ انھوں نے اتوار کے روز نیتن یاہو سے فون…


