مصطفیٰ کمال کا بیان،الطاف حسین نے اپنی حرکتیں نہیں چھوڑیں، بغاوت سے ہی مسائل حل ہوئے
کراچی(بولونیوز) Mustafa Kamal نے کہا ہے کہ Altaf Hussain نے اپنی “حرکتیں” چھوڑنے کا نام نہیں لیا، تاہم ان کے بقول قوم کو ان کے چنگل سے آزاد کرانے کے بعد ہی حالات میں بہتری آئی۔ نجی ٹی وی چینل ARY News کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ الطاف حسین…
رمضان المبارک کےآخری جمعہ کو یومِ القد س منانے کا اعلان
کراچی(بولونیوز)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام مقامی بینکوئٹ میں منعقدہ سالانہ القدس کانفرنس اور افطار وحدت سے مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کےقائدین،ہندو،سکھ اورمسیحی مذاہب کےنمائندوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت تاجر برادری، وکلاء ، اساتذہ اور طلباء رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ماہ رمضان المبارک کا آخری جمعہ عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔کانفرنس کا انعقاد…
غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف بڑا آپریشن، 149 افغان اور 35 سہولت کار گرفتار
بنوں(بولونیوز) ضلع بنوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بھرپور اور منظم آپریشن جاری ہے، جس میں مختلف تھانوں کی حدود میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کی گئی ہیں۔ ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کے احکامات کے تحت، ایس ڈی پی اوز کی نگرانی میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں…
جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان کی نیوز کانفرنس، سندھ حکومت پر شدید تنقید
کراچی(بولونیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی، منعم ظفر خان نے آج ایک نیوز کانفرنس میں سندھ حکومت اور کراچی کے مسائل پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے قیام کی 79ویں شب ہے اور پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے، لیکن جن مقاصد کے لیے ملک حاصل کیا گیا وہ مکمل نہیں ہوئے۔ منعم…
ایران کے حملے میں ایک شخص ہلاک، 63 زخمی، ایئرپورٹ اور سفارتی عمارتوں کو نقصان
کویت سٹی(بولونیوز) کویت کے دارالحکومت میں واقع کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایران کی جانب سے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ کویتی حکام کے مطابق حملوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ…
فرعون، نمرود اور رضا شاہ کا انجام یاد رکھے، ٹرمپ کا بھی وہی حشر ہوگا: آیت اللہ خامنہ ای
تہران(بولونیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ اقتدار کے نشے میں مبتلا طاقتور حکمرانوں کا انجام ہمیشہ عبرتناک ہوا ہے، اور ٹرمپ کا انجام بھی مختلف نہیں ہوگا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے…
بھارتی وزیراعلیٰ کی گھٹیا حرکت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل
نیویارک(بولونیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی گھٹیا حرکت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عورت کی عزت اور شناخت پر حملہ قرار دے دیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے خاتون کا نقاب ہٹا کر انتہائی…
جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چوردروازے سے اقتدارمیں نہ آئیں،سہیل آفریدی
کراچی(بولونیوز)حیدرآباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دے کر پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ باقی صوبوں میں جو حکومتیں جعلی مینڈیٹ کے ساتھ قابض ہیں، انہیں عوامی مینڈیٹ کی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان: ایران میں امریکی فوجی مہم جلد ختم ہو جائے گی
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں جاری امریکی فوجی مہم جلد اپنے اختتام کو پہنچ جائے گی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی فوجی کارروائیاں دو سے تین ہفتوں میں مکمل طور پر ختم کر دی جائیں گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ…
حج مشکل نہیں تھا، سیلفیوں نے زیادہ تھکا دیا: وسیم اکرم
مکہ مکرمہ(بولونیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے حج کے دوران پیش آنے والے تجربات اور مشکلات پر کھل کر بات کی ہے۔ وسیم اکرم نے رواں برس قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق اور ٹی وی پریزنٹر فخر عالم کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کی۔ اس…


