تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی

لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ تجویز کے تحت سخت پابندیاں عائد کرنا مناسب نہیں، اور شہری سہولت اور کاروباری سرگرمیوں کو…

Read More

قومی اسمبلی نے 43 کھرب 85 ارب روپے سے زائد کے 88 مطالباتِ زر منظور کر لیے

اسلام آباد(بولونیوز) قومی اسمبلی نے بجٹ اجلاس کے دوران وزارتوں اور ڈویژنز کے مجموعی طور پر 43 کھرب 85 ارب روپے سے زائد کے 88 مطالباتِ زر کی منظوری دے دی ہے۔ دفاعی بجٹ سب سے زیادہ تفصیلات کے مطابق دفاع کے لیے 30 کھرب 69 ارب روپے کے مطالباتِ زر منظور کیے گئے، جو…

Read More

خاتون کا قتل، شوہر اور دیور نے طبعی موت ظاہر کرکے تدفین کر دی

سرگودھا(بولونیوز)سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا، جس کے بعد ملزمان نے طبعی موت ظاہر کر کے میت کی تدفین بھی کر دی۔ پولیس کے مطابق میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پر تشدد کے نشانات دیکھے اور اہلِ محلہ کو اطلاع…

Read More

کراچی بار الیکشن میں نیا تنازع، چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور مستعفی

کراچی(بولونیوز) کراچی بار کے الیکشن میں تنازع کے بعد چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے استعفیٰ خط کے ذریعے کراچی بار کو بھجوا دیا۔ حق نواز تالپور نے 21 دسمبر کو بطور چیف الیکشن کمشنر ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ خط میں کہا…

Read More

تاریخ میں پہلی بار واپڈا افسران کے گھروں کی فری بجلی ختم کردی گئی

اسلام آباد(بولونیوز)تاریخ میں پہلی مرتبہ واپڈا کےافسران اور ملازمین کو ملنے والی فری بجلی کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔ فیصلے کے تحت گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے گھروں کو فراہم کی جانے والی مفت بجلی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام بڑھتے ہوئے…

Read More

سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کو جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو کراچی کے باغ جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے کہا ہے کہ کورنگی اور ساؤتھ میں بھی پی ٹی آئی نے جلسے کے لیے درخواست دی ہے اور قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے…

Read More

ایرانی مظاہروں میں ہلاکتیں اور سوشل میڈیا پر اے آئی ویڈیوز کا سیلاب

تہران(بولونیوز)14 جنوری 2026 کو سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے جنازوں میں ایرانی عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، جو حالیہ مظاہروں میں ہلاک ہوئے تھے۔ انسانی حقوق کے گروپوں کے مطابق ان مظاہروں میں کم از کم 3,428 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسی دوران ایران میں انٹرنیٹ پابندیوں کے باعث معلومات کے خلا کو…

Read More

صدر زرداری کی کربلا میں روضہ امام حسین (رض) پر حاضری

کربلا(بولونیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کربلا میں روضہ حضرت امام حسین (رض) اور حضرت عباس بن علی (رض) پر حاضری دی۔ اس موقع پر گورنر کربلا ڈاکٹر نصیف جاسم الخطابی بھی صدرِ پاکستان کے ہمراہ تھے، صدر مملکت نے دونوں مقامات پر فاتحہ خوانی کی اور نوافل ادا کیے، انہوں نے حضرت امام…

Read More

بی بی سی کا مالی بحران، 2 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

لندن(بولونیوز) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے مالی مشکلات کے باعث اپنے تقریباً 2 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، آمدنی میں کمی اور مجموعی بجٹ دباؤ کے باعث کیا گیا ہے۔ بی بی سی حکام کا کہنا ہے کہ تنظیم کو…

Read More

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی

لاہور(بولونیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کی انکوائری مکمل نہ کرنے پر ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے شہری غفران کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر ڈی جی ایف…

Read More