محکمہ موسمیات کی 24 سے 30 مارچ تک ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے24 سے 30 مارچ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش، آندھی اور کہیں کہیں ژالہ باری کا بھی امکان ہے، جس سے موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات…

Read More

لاہور ہائیکورٹ کا نہر کے کنارے درختوں کی کٹائی پر شدید برہمی کا اظہار

لاہور(بولونیوز)ہائیکورٹ نے نہر کے کنارے درختوں کی کٹائی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ سموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے ڈاکٹرز ہسپتال کے قریب نہر کے کنارے درخت کاٹے جانے کے معاملے کا نوٹس لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے…

Read More

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

کراچی(بولونیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے اراکین نے سندھ اسمبلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد جمع کرا دی ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔…

Read More

پاکستان ریلویز کا اعلان: 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرین سروس معطل

لاہور(بولونیوز)پاکستان ریلویز نے اطلاع دی ہے کہ 27 مارچ 2026 کو بلوچستان میں ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے باعث معطل رہے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوگی، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد سے واپس کر دیا…

Read More

فیروزآباد میں پولیس مددگار-15 کی بروقت کارروائی، قید خاتون بازیاب، ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)پولیس مددگار-15 کو کراچی کے علاقے فیروزآباد سے ایک خاتون کو قید رکھنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر مددگار-15 نے فوری رسپانس دیتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی کی۔ پولیس مددگار-15 نے بروقت اقدام کرتے ہوئے قید خاتون کو بحفاظت بازیاب کروا لیا، جبکہ موقع سے ایک ملزم کو نشے کی حالت…

Read More

سی ڈی اے ملازمین کی عید الاؤنس نہ ملنے پر احتجاج، ہزاروں ملازمین کی شرکت

اسلام آباد(بولونیوز)سی ڈی اے کے ملازمین نے عید الاؤنس نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں ادارے کے ہزاروں ملازمین نے حصہ لیا اور نعرے بازی کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ملازمین نے مطالبہ کیا کہ عید الاؤنس فوری طور پر ادا کی جائے تاکہ وہ عید کی خوشیوں…

Read More

ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ ایمان مزاری اور شوہر ہادی چھٹہ گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز)ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی چھٹہ کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ گزشتہ تین روز سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں مقیم تھے۔ جمعہ کی صبح جب وہ ہائیکورٹ سے نکلے تو انہیں پولیس نے…

Read More

محکمہ موسمیات کی کراچی والوں کو وارننگ، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ کل شہر میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں گرمی کی پہلی لہر نے اثر دکھانا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث کراچی سمیت بالائی اور وسطی سندھ میں درجہ حرارت میں مسلسل…

Read More

ایف بی آر کی دسمبر میں ریکارڈ ٹیکس وصولی، 1427 ارب 10 کروڑ روپے جمع

اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دسمبر میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 1427 ارب 10 کروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع کر لیا ہے، جو ماہانہ ہدف 1446 ارب روپے کا 99 فیصد بنتا ہے۔ ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو دی گئی بریفنگ میں…

Read More

نواب ثناءاللہ زہری کا فیض حمید کے کورٹ مارشل فیصلے پر ردعمل

کوئٹہ(بولونیوز) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے جنرل فیض حمید کے خلاف جاری کورٹ مارشل کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہنے کی وجہ سے ختم کی گئی۔ زہری نے مزید کہا کہ بلوچستان حکومت کو ہٹانے میں صرف فیض حمید اور…

Read More