پاکستان اسٹریٹجک فورم: اسرائیل کو یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان قطر نہیں

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان اسٹریٹجک فورم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان قطر نہیں، اور اگر دنیا میں کہیں بھی ہمارے سفارت کاروں کو نقصان پہنچایا گیا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا۔

فورم کے بیان میں مزید کہا گیا کہ قومی سلامتی اور سفارتی عملے کی حفاظت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، اور کسی بھی خطرے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *