عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی کے لئے 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے عوام کو سستے تیل کی فراہمی کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔…

Read More

شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کے بیٹے کی نکاح کی تقریب، تصاویر وائرل

کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس کے نڈر افسر شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کے صاحبزادے کی نکاح کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ تقریب میں چوہدری اسلم اور ان کی اہلیہ نورین اسلم کے رشتے داروں کے علاوہ پولیس افسران اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز…

Read More

شہری مسائل حل نہ ہونے پر عوامی شکایات میں اضافہ

نواب شاہ(بولونیوز)نواب شاہ میں بنیادی شہری سہولیات کی عدم فراہمی اور انتظامی مسائل کے باعث عوامی شکایات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ لائٹس کی خرابی، ٹوٹی ہوئی سڑکیں، سیوریج کے مسائل اور تجاوزات کی بھرمار کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا…

Read More

ایران کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں لیکن جلد نکلنے کا ارادہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

کینٹکی(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ جیت چکا ہے، تاہم امریکی افواج کو فوری طور پر واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ کینٹکی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جب تک امریکا اپنے تمام مقاصد حاصل نہیں کر لیتا، ایران سے…

Read More

افغانستان میں قتل کے مجرم کو 80 ہزار سے زائد افراد کے سامنے سرعام سزائے موت

کابل(بولونیوز) افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے قتل کے ایک سنگین مقدمے میں ملوث مجرم کو صوبہ خوست کے اسٹیڈیم میں 80 ہزار سے زائد افراد کی موجودگی میں سرعام سزائے موت دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مجرم نے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 13 افراد کو بے رحمی سے قتل کیا…

Read More

گورنر کیلیفورنیا کا ایران جنگ کو بے مقصد قرار دے کر فوری خاتمے کا مطالبہ

سیکرامنٹو(بولونیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے ایران کے خلاف جاری جنگ کو بے مقصد قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فوری طور پر اسے ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ایک بیان میں گورنر گیون نیوسم نے کہا کہ امریکا میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور گیس کی…

Read More

بجلی صارفین پر بھاری بوجھ، تین سال میں 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(بولونیوز)بجلی صارفین سے گزشتہ تین برسوں کے دوران 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف وزارتِ توانائی کی سرکاری دستاویزات میں سامنے آیا ہے، جس کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے مختلف ٹیکسز اور چارجز کی مد میں عوام سے خطیر رقوم وصول کیں۔…

Read More

یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد، وکیل نےمدعی کیخلاف اورلائسنس معطلی کی درخواست جمع کروادی

کراچی(بولونیوز)یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق نے عدالت میں درخواست جمع کروا کر کہا ہے کہ رجب بٹ پر تشدد کے دوران مدعی مقدمہ ریاض سولنگی ایڈووکیٹ، فتح چانڈیو اور دیگر افراد ملوث تھے، جن کے خلاف کارروائی اور وکالت لائسنس معطل کیا جائے۔ وکیل کے مطابق رجب بٹ کو مارپیٹ کے دوران…

Read More

بی بی سی کا مالی بحران، 2 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

لندن(بولونیوز) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے مالی مشکلات کے باعث اپنے تقریباً 2 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ فیصلہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، آمدنی میں کمی اور مجموعی بجٹ دباؤ کے باعث کیا گیا ہے۔ بی بی سی حکام کا کہنا ہے کہ تنظیم کو…

Read More

صدر ٹرمپ کی حملوں میں تاخیر کے بعد تیل کی عالمی قیمتیں گر گئیں

واشنگٹن(بولونیوز)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے توانائی کے مقامات پر امریکی حملوں کو 10 دن تک موخر کر دیا، جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 93.07 ڈالر فی بیرل ہو گئی، جبکہ WTI کی قیمت 1.8 فیصد کمی کے بعد 106.12…

Read More