ٹریفک پولیس کے ای چالان نظام کی خامیاں شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث

کراچی(بولونیوز) ٹریفک پولیس کے ای چالان سسٹم میں موجود خامیاں شہریوں کو بھگتنا پڑ رہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں شہر میں ای چالان نظام نافذ کیا گیا تھا، لیکن تین ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود نظام کی خرابیاں دور نہیں کی گئیں اور…

Read More

سینئر صحافی شہاب سلمان کی ضمانت منظور، ایف آئی آر میں تضادات سامنے آئے

کراچی(بولونیوز)اے ڈی جے تھری ایسٹ کی عدالت نے سینئر صحافی شہاب سلمان کی ضمانت منظور کر دی۔ عدالت نے دونوں ایف آئی آرز میں 50 اور 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے پر ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔ مدعی زاہد ظفر کی جانب سے تھانہ ماڈل کالونی میں درج…

Read More

بھارتی جارحیت کشمیریوں کے حوصلے نہیں توڑ سکی،کشمیرآزادی کی صبح دیکھے گا،فیلڈ مارشل

مظفرآباد(بولونیوز)سربراہ پاک فوج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھے گا، جو اہلِ کشمیر کی اجتماعی خواہش اور ان کا مقدر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ریاستی جارحیت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کشمیری عوام کے حوصلے پست کرنے میں ناکام رہی…

Read More

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر کواڈ کاپٹر سے فائرنگ، حوالدار شہید، کئی جوان زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(بولونیوز) فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر کے مین گیٹ پر آج صبح ایک کواڈ کاپٹر سے دو گولے فائر کیے گئے، جس کے نتیجے میں حوالدار امجد شہید ہو گئے جبکہ دو جوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل درازندہ کے علاقے میں پیش آیا اور زخمیوں کو…

Read More

گل پلازا کے دکانداروں کو رمضان میں بلا معاوضہ 1200 اسٹالز دینے کا اعلان،میئرکراچی

کراچی(بولونیوز)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کے لیے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز فراہم کیے جائیں گے۔ کے ایم سی کے ترجمان کے مطابق اسٹالز پولو گراؤنڈ میں لگائے جائیں گے تاکہ دکاندار رمضان کے تجارتی سیزن سے بھرپور…

Read More

سندھ حکومت نے ڈی پورٹ افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ کر لیا

کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈی پورٹ ہونے والے افراد کی صحت کی جانچ کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ اب ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس جیسی بیماریوں کی لازمی اسکریننگ کی جائے گی۔ محکمہ سندھ کے مطابق روزانہ 150 سے 200 افراد ڈی پورٹ ہو کر کراچی پہنچتے ہیں،…

Read More

یہ سال تبدیلی کا سال ہے، کراچی والے جلد اثرات محسوس کریں گے: میئر کراچی

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ یہ سال شہر کے لیے تبدیلی کا سال ہے اور شہری جلد اس کے اثرات محسوس کریں گے۔ رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے میئر کراچی نے سڑکوں کی بحالی کے کام کا معائنہ کیا اور ترقیاتی کاموں کی رفتار کا جائزہ…

Read More

پیدائشی طورپرسننےسےمحروم بچوں کا مفت علاج، وزیر اعلیٰ سندھ کا اعلان

کراچی(بولونیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ میمن اسپتال میں پیدائشی طور پر سننے کی صلاحیت سے محروم بچوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے میمن اسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج انہوں نے میمن اسپتال کے 2 نئے وارڈز اور الشفا…

Read More

کراچی میں بسنت میلہ سجانے کا اعلان، شہر میں موسمِ بہار خوش آمدید کہا جائے گا

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں موسمِ بہار کے استقبال کے لیے باغ ابنِ قاسم اور بے نظیر بھٹو پارک میں بسنت فیسٹیول کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے بتایا کہ آئندہ چند ہفتوں میں پتنگ بازی سے متعلق میلہ منعقد کیا جائے گا۔ انہوں…

Read More

بسنت فیسٹول ! لاہور میں 18 سالہ لڑکا پتنگ پکڑتے چھت سے گر کر جاں بحق

لاہور(بولونیوز)25 سال کے طویل عرصے بعد بسنت کا تہوار منایا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ آغاز صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے رات 12 بجے پتنگ اڑا کر کیا، تاہم اس دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعات میں مدینہ کالونی باغبانپورہ میں 18 سالہ زین پتنگ پکڑتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق…

Read More