لاہور میں بسنت کا آغاز، خونی ڈور کا قہر جاری، جانی نقصان بڑھنے لگا

پنجاب(بولونیوز)لاہورمیں 18 سال بعد بسنت کے باقاعدہ آغاز کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں خونی ڈور نے ایک بار پھر قہر ڈھانا شروع کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ایس او پیز کے تحت اجازت کے باوجود حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزیوں کے باعث شہریوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی…

Read More

ترلائی،جمعہ کی نماز میں خوفناک خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق، 71 زخمی

اسلام آباد(بولونیوز)ترلائی میں کھنہ پل کے قریب واقع ایک امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کے دوران خوفناک خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں اب تک 10 افراد کے جاں بحق اور 71 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور…

Read More

خواتین اور شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر قانونی و آئینی تحفظ پر زور

کراچی(بولونیوز) ماہرین اور قانونی حلقوں نے کہا ہے کہ کسی کے کردار یا عزتِ نفس کو نقصان پہنچانا حقِ حیات کی خلاف ورزی ہے اور آرٹیکل 14 کے مطابق انسان کی عزتِ نفس ناقابلِ تجاوز ہے، جس میں خواتین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے وضاحت کی کہ آرٹیکل 25 کے تحت سب شہری قانون کے…

Read More

وزیر تعلیم سندھ نے امتحانی فیس وصولی کی شکایات کا نوٹس لے لیا

کراچی(بولونیوز) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے صوبے میں بعض تعلیمی بورڈز کی جانب سے طلبہ سے غیر قانونی طور پر امتحانی فیس یا آئی ٹی چارجز وصول کرنے کی شکایات پر فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ سندھ میں تعلیم مفت ہے اور فیس وصولی یا کسی بھی…

Read More

جعلی خبریں، AI اور غلط معلومات پر سیشن: شرجیل انعام میمن کا زور

کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج کے دور میں ڈیپ فیکس اور AI کے ذریعے پیدا ہونے والا جعلی مواد معاشرے اور عوامی رائے پر گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے۔ وزیر نے واضح کیا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ روزانہ سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ…

Read More

بلوچستان: آپریشن “رد الفتن 1” ختم، 216 عسکریت پسند ہلاک، سیکیورٹی فورسز کا دعویٰ

اسلام آباد(بولونیوز) پاک فوج کے میڈیا ونگ آئی ایس پی آر نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن “رد الفتن 1” مکمل ہو گیا ہے، جس میں مسلح بلوچ عسکریت پسندوں کے نیٹ ورکس کو نشانہ بنایا گیا اور مجموعی طور پر 216 افراد ہلاک ہوئے۔ بیان کے مطابق آپریشن…

Read More

سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے آصف اور فاطمہ کو قانونی تحفظ فراہم کر دیا

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے محمد آصف اور فاطمہ کو قانونی تحفظ فراہم کرتے ہوئے فاطمہ کے بھائی ساگر کی طرف سے درج کی گئی اغوا کی ایف آئی آر نمبر 750/2025 کے تحت تھانہ سکھن میں شروع کیے گئے آپریشن کو معطل کر دیا۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ، پراسیکیوٹر…

Read More

سندھ بھر میں ججز کے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے احکامات کے مطابق سندھ بھر میں ججز کے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ آصف مجید کے دستخط شدہ اعلامیہ کے مطابق مجموعی طور پر 20 ججز کے تبادلے کیے گئے ہیں، جن میں سیشن ججز بھی شامل ہیں۔…

Read More

سندھ پولیس کے ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات میں خصوصی رعایت

کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس کے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت التمش جنرل ہسپتال، کلفٹن بلاک ون میں پولیس اہلکاروں کو طبی سہولیات پر خصوصی رعایت فراہم کر دی گئی ہے۔ ساوتھ زون پولیس کی درخواست پر ہسپتال انتظامیہ نے سندھ پولیس کے ملازمین کے لیے 35 فیصد ڈسکاؤنٹ دینے کا…

Read More

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(بولونیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔ چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ کر کے وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انسداد دہشتگردی اور داخلی سلامتی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا…

Read More